ناعمہ عزیز
لائبریرین
نوکیا کا تھا چاچو ۔کون سا والا تھا؟ کتنے کا نقصان کر دیا؟
6303iclassic
8000 کا تھا، اور بالکل نیو ۔
نوکیا کا تھا چاچو ۔کون سا والا تھا؟ کتنے کا نقصان کر دیا؟
اس کی تو موجیں ہوں گی ناں
نہیں چاچوانتہائی نالائق ہو تم جو تصاویر بھی اس میں رکھی ہوئی تھیں۔ اور خیر سے پاسورڈ بھی نہیں لگایا ہو گا۔
اب انٹرنیت اکاؤنٹس کے فوراً سے پہلے پاسورڈ تبدیل کر لو۔
شمشاد بھائی بجلی ہو گی تو پانی آئے گا ناں چاہے سرکاری ہی کیوں نہ ہو۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم کرے۔ آمینراولپنڈی کی بات کر رہا ہوں۔ کل بات ہوئی تو انہوں نے بتایا کہ 25 دن ہو گئے ہیں سرکاری پانی نہیں آیا۔
ایک گھنٹہ بھی نہیں ہوتا اب تو اکثر۔ کئی کئی گھنٹوں کے بعد بس چند لمحوں کے لئے جھلک دکھاتی ہے بجلی۔ مزید ستم یہ کہ بجلی نہ ہونے سے یو پی ایس بھی چارج نہیں ہو پاتے۔ لوگ جنریٹرز استعمال کرتے ہیں تو گیس کی بھی بندش شروع ہو جاتی ہے۔ اور پٹرول کے ساتھ جنریٹر چلانا بھی آسان نہیں۔ لیکن پھر بھی دل ہے پاکستانیکوئی بات نہیں، ابھی آ جائے گی ایک گھنٹے کے لیے اور پھر تین گھنٹوں کے لیے چلی جائے گی۔
ناعمہ موبائل گم ہو گیا؟ یہ تو اچھی بات نہیں۔ سم بلاک کروا دی؟وہ تو کر لئے ۔ سوچ سوچ کے سر میں بُری طرح سے درد ہو رہی ہے
لیں۔ یہ تو آپ نے مبشر لقمان انکل اور مہر بخاری آنٹی کی طرح 'چپکے' سے بات کی ہے۔ اور پوسٹ لیک بھی ہو گئی۔ہاں نا بالکل ایسا ہی کرنا ہے اور سنیں ایسی بات چپکے سے کریں فرحت کو معلوم نہ ہو جائے کہیں !
میں نے بھی آپ کے اس بیان کو ملک ریاض کی طرح اپنے ثبوتوں کی فائل میں شامل کر لینا ہے شگفتہصرف چھپانا نہیں ہے بلکہ ہمیشہ کے لیے غائب کر دیں
میں شام میں آپکی طرف آؤں گی عائشہ۔ اس وقت تمام کوے چھٹی کر کے اپنے گھر واپس پہنچ چکے ہوں گے۔بس وہ جب پھر ہمارے گھر آئیں گی ناں تو میں ان کا موبائل غائب کردوں گی اور کہوں گی اپیا موبائل تو کوا لے گیا۔(وہ جیسے کہانی میں چوہے سونا کھا گئے تھے ناں)۔۔ ٹھیک ہے ناں اپیا !
اوکے۔ کان بند کر لئے۔ لیکن عائشہ میں تو آنکھوں سے پڑھتی ہوںاوکے اپیا
ویسے یہ سازش تو ذاتی پیغام میں ہونی چاہیے تھی لیکن چلو خیر میں فرحت اپیا سے کہہ دیتی ہوں کہ اپنے کان بند کر لیں۔
موبائل کا فائدہ ہے ناں کہ تانک جھانک کر لیتی ہوں۔ ورنہ مجھے لیپ ٹاپ کی طرف آنا اتنا مشکل کام لگتا ہے
فرحت کے موبائل کا کوئی فائدہ ہی نہیں ہے ، موبائل نہیں ہو گا فرحت کے پاس تب ہی یہاں آئیں گی
سوری شگفتہ۔ یہ پیغام دیر سے پڑھا اس لئے نظر رکھ لی۔بات تو درست ہے ذاتی پیغام ٹھیک رہے گا ویسے صرف کان ہی نہیں نظر بھی نہیں رکھنی ادھر فرحت نے
بالکل اور یہاں لوگ میری مصروفیت کا فائدہ اٹھا کر کوئی بہت بڑی پلاننگ کر رہے ہیں۔فرحت کو اتنی فرصت ہی کہاں ہے کہ کان کے ساتھ ساتھ نظر بھی رکھیں۔
کیا معلوم فرحت فرصت نکال نہ لیں کہیں !
بھیا جو میں نے شروع کیا ہے وہ تو مجھے ہی ختم کرنا ہے ناں
مقدس اپیا میں کچھ ہیلپ کرسکتی ہوں؟
مجھے دے دیں مقدس ۔۔۔ ۔۔۔ میں کر کے آپ بھیج دیتی ہوں ۔
بحریہ ٹاؤن میں بھی انکل ملک ریاض نے خوب گیمز کھیلی ہوئی ہیں شمشاد بھائی۔ بجلی پانی کے ریٹس تو ڈبل ہیں ہی۔ لیکن پینے کے پانی کے لئے جو طویل قطاریں فلٹر پر لگی ہوتی ہیں ناں دیکھ کر ہی دل گھبرا جاتا ہے۔اب ملک ریاض کس کس کے جرمانے بھرے گا، ویسے بھی ہمارا گھر بحریہ ٹاؤن میں نہیں ہے۔