مقدس
لائبریرین
ہائیں اپیا کیا ٹائم ہوگیا ہے بھلا ؟
سوئیٹی پائی رات کے 1:30
ہائیں اپیا کیا ٹائم ہوگیا ہے بھلا ؟
کیسی ہو مانو بلیوعلیکم السلام عثمان بھیا
ہائیں اپیا کیا ٹائم ہوگیا ہے بھلا ؟
ہاں نا ہم دونوں بہن بھائی جو ہوئے۔ہی ہی ہی ہی بھیا
وہ تو آپ بھی ہیں
ذرا یاد کریں اس دن میں نے بھی آپ کو یہی کہا تھا
وہ تو ہے بھیاہاں نا ہم دونوں بہن بھائی جو ہوئے۔
اتنی رات گئے جاگ رہی ہو۔ بس اب صبح جب اونگتے ہوئے مچھلی پکے گی تو پتا چلے گا۔سوئیٹی پائی رات کے 1:30
دو فلمیں رکھی ہیں۔ دیکھنے کی تیاری پکڑ رہا ہوں۔وہ تو ہے بھیا
کیا کررہے ہیں آپ
میں ناں آج دن میں تھوڑی دیر سو گئی تھیاتنی رات گئے جاگ رہی ہو۔ بس اب صبح جب اونگتے ہوئے مچھلی پکے گی تو پتا چلے گا۔
دو فلمیں رکھی ہیں۔ دیکھنے کی تیاری پکڑ رہا ہوں۔
اپیا جلدی سے سو جائیں اب پہلے ہی آپ اتنا کام کرتی ہیں اوپر سے لیٹ سونا ۔۔نیند بھی پوری نہیں ہوتی پھرسوئیٹی پائی رات کے 1:30
8:43pmکون سی والی بھیا۔۔ ویسے ٹائم کیا ہوا ہے آپ کی طرف ابھی
اور مانو بلی کیوں جاگ رہی ہیں اب تک ؟اپیا جلدی سے سو جائیں اب پہلے ہی آپ اتنا کام کرتی ہیں اوپر سے لیٹ سونا ۔۔نیند بھی پوری نہیں ہوتی پھر
اپیا جلدی سے سو جائیں اب پہلے ہی آپ اتنا کام کرتی ہیں اوپر سے لیٹ سونا ۔۔نیند بھی پوری نہیں ہوتی پھر
ٹھیک ہوں بھیا آپ کیسے ہیں؟کیسی ہو مانو بلی
بھیا ہمارے ہاں تو صبح ہوگئی ہے ناں چھے بجنے والے ہیں۔اور مانو بلی کیوں جاگ رہی ہیں اب تک ؟
مجاما!ٹھیک ہوں بھیا آپ کیسے ہیں؟
لائبریری کا کام ؟آج تو کوئی کام نہیں کیا دن میں
امی کے گھر گئی تھی ناں
اور بس ابھی کچھ تھوڑا سا لائبریری کا کام کیا ہے
جی بھیا۔۔ لائبریری میں آجکل بکس فارمیٹنگ پر کام چل رہا ہے ناںلائبریری کا کام ؟
اب میں آپ کو ڈانٹ تو نہیں سکتی ناں سعود بھیا کو یہاں ہونا چاہیے تھا۔ ویسے شکایت بھی تو لگ ہی سکتی ہے ناںآج تو کوئی کام نہیں کیا دن میں
امی کے گھر گئی تھی ناں
اور بس ابھی کچھ تھوڑا سا لائبریری کا کام کیا ہے
سعود بھیا تو مجھ سے ڈرتے ہیں، میں تھوڑی ناں ڈرتی ہوں ان سےاب میں آپ کو ڈانٹ تو نہیں سکتی ناں سعود بھیا کو یہاں ہونا چاہیے تھا۔ ویسے شکایت بھی تو لگ ہی سکتی ہے ناں