کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
میں ہوں ناں :openmouthed: بلکہ تھی۔ اب تو جا رہی ہوں۔ آج خاصی دیر ہو گئی۔
کیسے ہیں فہیم؟ کیا ہو رہا ہے؟
وعلیکم السلام
کیسی ہیں فرحت آپی آپ
اور ابھی نہ جائیں نہ
میں ٹھیک ٹھاک ہوں
اور بس ابھی سوچ رہا ہوں کہ کیا کرنا چاہیے :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ہممم ممم ممم ممم مم
چلیں مل کہ یاد کرتے ہی مقدس نہیں عندلیب ، سارہ خان بھی نہیں آئیں
اور میری تو فرحت سے بھی بات نہیں ہوئی بہت دن سے
السلام علیکم امید۔ کیسی ہیں؟ واقعی بہت دنوں سے بات نہیں ہو سکی۔ چھٹیاں ہو گئیں آپ کی؟ اور ہمارے شہر کب آ رہی ہیں؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہیں فرحت آپی آپ
اور ابھی نہ جائیں نہ
میں ٹھیک ٹھاک ہوں
اور بس ابھی سوچ رہا ہوں کہ کیا کرنا چاہیے :)
میں الحمد اللہ۔ بالکل ٹھیک :)
ایک پریذنٹیشن بنانے بیٹھی تھی کہ ادھر آ گئی۔ اب ارادہ ہے کہ سو جاؤں کہ کل بہت کام کرنا پڑے گا۔
پھر کیا سوچا؟
 

فہیم

لائبریرین
میں الحمد اللہ۔ بالکل ٹھیک :)
ایک پریذنٹیشن بنانے بیٹھی تھی کہ ادھر آ گئی۔ اب ارادہ ہے کہ سو جاؤں کہ کل بہت کام کرنا پڑے گا۔
پھر کیا سوچا؟

سوچا کہ ایک اسٹیٹس ہونا چاہیے ایک پرانے دوست سے اتفاقیہ ملاقات :)
 

شمشاد

لائبریرین
بحریہ ٹاؤن میں بھی انکل ملک ریاض نے خوب گیمز کھیلی ہوئی ہیں شمشاد بھائی۔ بجلی پانی کے ریٹس تو ڈبل ہیں ہی۔ لیکن پینے کے پانی کے لئے جو طویل قطاریں فلٹر پر لگی ہوتی ہیں ناں دیکھ کر ہی دل گھبرا جاتا ہے۔

دولت ایسے ہی تو اکٹھی نہیں ہوتی۔ ریٹس اپنی مرضی کے ہوں تو دولت ہی دولت۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اچھا جی۔ آپ لوگ گپ شپ کریں۔ میری طرف سے شب بخیر اور اللہ حافظ

السلام علیکم ابن سعید بھائی۔ آپ سے کافی دن سے بات نہیں ہوئی۔ میسج چھوڑ رہی ہوں۔ جب بھی آئیں پڑھ لیں۔ کیسے ہیں آپ؟
 

فہیم

لائبریرین
واہ۔ اور اسٹیٹس کے ساتھ ساتھ ملاقات کا احوال بھی لکھ ڈالیں فہیم۔

السلام علیکم مقدس ۔ کیسی ہیں؟ مصروفیت کی سنائیں؟

ایک اتفاقیہ اور مختصر سی ملاقات تھی۔
جیسے لوگوں کی چلتے پھرتے ہوجاتی ہے :)

اس لیے لکھنے والا کوئی احوال ہی نہیں :)

آپ سنائیں کیا چل رہا ہے آج کل
کہیں آپ بھی اس نئے امتحان کے لیے نقل کے طریقے تو نہیں سیکھ رہیں:ROFLMAO:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مقدس کیا واقعی آپ کے لائبریری کے کام ایسے ہیں جو امید سسٹر یا چھوٹی بہنا میں سے کسی کے کرنے کے نہیں؟
اگر ایسا ہے تو آپ کچھ کام تقسیم کردیں :)
آپ پہلے ہی اتنی مصروف ہیں تو بہتر ہے کہ کچھ کام تقسیم کردیا جائے :)

ویسے کیا کام ہیں لائبریری کے؟
بھیا بک فارمیٹنگ کا کام ہے۔ اپیا بتا رہی تھیں کہ زیادہ ہوچکا ہے بس کم ہی رہتا ہے۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
سیدہ شگفتہ اور عائشہ عزیز ، آپ دونوں ذرا ادھر تو آئیں۔ یہ میری غیر موجودگی میں پلاننگ کیسی ہو رہی ہے؟ :shock:


میں شام میں آپکی طرف آؤں گی عائشہ۔ اس وقت تمام کوے چھٹی کر کے اپنے گھر واپس پہنچ چکے ہوں گے۔ :dancing:
کوئی بات نہیں کوے نہیں تو کچھ اور سہی موبائل تو غائب ہوگا آپ کا اپیا :chatterbox:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top