کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام علیکم ابن سعید بھائی۔ آپ سے کافی دن سے بات نہیں ہوئی۔ میسج چھوڑ رہی ہوں۔ جب بھی آئیں پڑھ لیں۔ کیسے ہیں آپ؟
وعلیکم السلام

الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ تین چار دنوں کے لئے نیو یارک اور واشنگٹن کے سفر پر نکلے ہوئے تھے۔ ہم نے بھی سبھی محفلین احباب کو بے حد مس کیا۔ آپ کی اس پیغام کی خبر ہمیں کچھ لوگوں نے دے دی تھی۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہمارے یہاں یہ رواج نہیں پایا جاتا اپیا :)

درست کہا ناعمہ لیکن یہ بہت غلط بات ہے واپس کرنا چاہیے ۔ جو چیز ہماری نہ ہو اسے کیونکر اپنے پاس رکھا جا سکتا ہے ۔
افسوس کی بات ہے کہ زیادہ تر لوگ واپس نہیں کرتے لیکن کچھ اچھے لوگ کر دیتے ہیں ، اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت دے ۔
 
ناعمہ عزیز

آمین ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی اپیا ایک منٹ سے زیادہ کا ٹائم نہیں لگا ہو گا ۔

یہ بہت حیرت کی بات ہے ناعمہ ۔
میں اگر غلطی پر نہیں ہوں تو ایک حدیث نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مطابق نیکی کی جانب بھاگنے کی تاکید ہے یعنی اس کی انجام دہی میں تاخیر نہ ہو ۔ لیکن لوگ عملی زندگی میں اس کے برعکس عمل کرتے ہیں افسوس
 
اللہ سائیں سب کو ہدایت دے اپیا۔ ہم اور کیا کہہ سکتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top