عائشہ عزیز
لائبریرین
تو پھر آپ کس سے ڈرتی ہیں۔ امی جان کو فون کروں ؟سعود بھیا تو مجھ سے ڈرتے ہیں، میں تھوڑی ناں ڈرتی ہوں ان سے
تو پھر آپ کس سے ڈرتی ہیں۔ امی جان کو فون کروں ؟سعود بھیا تو مجھ سے ڈرتے ہیں، میں تھوڑی ناں ڈرتی ہوں ان سے
اب تو وہ بھی نہیں ڈانٹتیں مجھےتو پھر آپ کس سے ڈرتی ہیں۔ امی جان کو فون کروں ؟
جب میں شکایت لگاؤں گی تو ڈانٹ پڑ جائے گی بچو !اب تو وہ بھی نہیں ڈانٹتیں مجھے
ہی ہی ہی
اچھا ناں میں جا رہی ہوں اب سونے
پکا
جی اپیا 24 گھنٹوں میں ہو جائے گی۔ناعمہ موبائل گم ہو گیا؟ یہ تو اچھی بات نہیں۔ سم بلاک کروا دی؟
السلام علیکم
میں بھی حاضر
اپیا ابھی نہیں کیا۔ ابھی بجلی نہیں ہے میرا ملک شیک پینے کا دل کررہا تھا۔عائشہ عزیز اور ناعمہ عزیز نے ناشتہ کر لیا ہو گا
وعلیکم السلام
اپیا ابھی نہیں کیا۔ ابھی بجلی نہیں ہے میرا ملک شیک پینے کا دل کررہا تھا۔
ملک شیک ہی ہوگا ناشتے میں اپیا باقی ویسے تو ٹوسٹ اور چائے ہوتی ہے۔آج ناشتے میں کیا لیں گی ؟
میں بنا دوں ملک شیک ، یہاں بجلی ہے
اور آپ کیا لینے والی ہیں اپیا ؟میں نے بھی ابھی نہیں کیا ناشتہ
چاچو موبائل گم گیا ہے میرا
کالج گیا تھا چاچو اپنی ٹیچر کو کچھ نوٹس چیک کروانے۔ واپسی پر ایک ٹیچر بولیں کہ میں چھوڑ دیتی ہوں ۔ تو ان کی گاڑی میں واپس آیا۔ شاید گود میں تھا تو اترتے ہوئے نیچے مٹی پر گرا شاید ۔ اور مجھے پتا نہیں لگا۔ 1 منٹ بعد دیکھا تو وہاں نہیں تھا، نا میم کی گاڑی میں ہی
اوہ نو ، جسے ملا ہو گا اسے واپس کرنا چاہیے ۔
اور آپ کیا لینے والی ہیں اپیا ؟
وعلیکم السلام
ان شاءاللہ دن منور رہے گا رحمت الہی سے
کیسی ہیں محترم شگفتہ شگفتہ بہنا ۔