مقدس
لائبریرین
چلو یہ بھی اچھا ہوا کہ تم بھی عجیب ہو کیونکہ میں سوچتی تھی کہ صرف میں ہی عجیب ہوں بسعجیب سی ہوں اپیا
آپ کیسی ہیں؟
چلو یہ بھی اچھا ہوا کہ تم بھی عجیب ہو کیونکہ میں سوچتی تھی کہ صرف میں ہی عجیب ہوں بسعجیب سی ہوں اپیا
آپ کیسی ہیں؟
میں تو بہت پیاری ہوںاچھا ہوں آپ سنائیں اپیا؟
اور آپ تو بہت پیاری بھی ہیں۔چلو یہ بھی اچھا ہوا کہ تم بھی عجیب ہو کیونکہ میں سوچتی تھی کہ صرف میں ہی عجیب ہوں بس
نھیں یار ٓیعنی آپ کے تو جلدی ہی ختم ہوجائیں گے۔
عجیب لوگ زیادہ پیارے ہوتے ہیں ناں تو اس کا مطلب ہوا کہ تم بھی بہت پیاری ہواور آپ تو بہت پیاری بھی ہیں۔
جی چاچو !آنلائن تھی تو اس کا مطلب ہے بغیر کوئی پیغام بھیجے چلی گئیں۔
اور کونسے ہیں بھیا جو جولائی کے اینڈ تک جائیں گے ؟نھیں یار ٓ
ابھی ا ور بھی ہیں!
جولائی کی اینڈ تک چلیں گے!
عجیب لوگ زیادہ پیسرے ہوتے ہیں ناں تو اس کا مطلب ہوا کہ تم بھی بہت پیاری ہو
اور کونسے ہیں بھیا جو جولائی کے اینڈ تک جائیں گے ِ
عجیب لوگ زیادہ پیارے ہوتے ہیں ناں تو اس کا مطلب ہوا کہ تم بھی بہت پیاری ہو
ہمارے بھی بھیا ۔۔ جب محفل کی سالگرہ ہوگی تب میرے پیپر ہیں ناںہیں ناں سسو !ایوننگ میں ڈیئر !جولائی کی فرسٹ ویک سے ہونگے !
اچھا ۔ ۔ ۔ہمارے بھی بھیا ۔۔ جب محفل کی سالگرہ ہوگی تب میرے پیپر ہیں ناں
بھیا 25 جون سے شروع ہورہے ہیں۔اچھا ۔ ۔ ۔
گڈ میری سسو کے پیپرز کب سے ہیں؟؟
اچھا پرپریشنز چل رہی ہونگی ؟؟بھیا 25 جون سے شروع ہورہے ہیں۔
جی بھیااچھا پرپریشنز چل رہی ہونگی ؟؟
ایکو سسٹم کر لیں سعود بھائی
گوگل فرما لیں ان کی ورڈس سے۔
اور میں بھی بہت پیارا ہوں اچھا !