ابن سعید
خادم
اب بس یہ جاننا باقی ہے کہ دونوں پریوں میں سے کون زیادہ عجیب ہیں؟عجیب لوگ زیادہ پیارے ہوتے ہیں ناں تو اس کا مطلب ہوا کہ تم بھی بہت پیاری ہو
اب بس یہ جاننا باقی ہے کہ دونوں پریوں میں سے کون زیادہ عجیب ہیں؟عجیب لوگ زیادہ پیارے ہوتے ہیں ناں تو اس کا مطلب ہوا کہ تم بھی بہت پیاری ہو
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔ کیسے ہین سب ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔ کیسے ہین سب ؟
موسم کیسا ہے اپیا رانی کے شہر کا؟الحمدللہ بخیر ۔
اس وقت یہاں بارش ہو رہی ہے ۔ زبردست موسم ہے ۔موسم کیسا ہے اپیا رانی کے شہر کا؟
الحمداللہ، ٹھیک ٹھاکفہیم بھائی، کیسے مزاج ہیں؟
اندھیرا زیادہ نہ ہو تو ایک آدھ تصویریں ہی بنا لیں اپیا رانی۔اس وقت یہاں بارش ہو رہی ہے ۔ زبردست موسم ہے ۔
اس وقت یہاں بارش ہو رہی ہے ۔ زبردست موسم ہے ۔
اندھیرا زیادہ نہ ہو تو ایک آدھ تصویریں ہی بنا لیں اپیا رانی۔
ہہم کوئی دوسری دنیا کی مخلوق نہیں ہیں ۔۔ اس موسم میں یہاں بھی پکوڑے ہی بنتے ہیں ۔اب بارش میں حیدر آباد میں لوگ کونسے پکوان شوق سے پکاتے ہیں
الحمداللہ، ٹھیک ٹھاک
آپ سنائیں کیسے ہیں
کیسا رہا آپ کا سفر
محفلین میں کسی سے ملاقات ہوئی کہ نہیں
ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔ہہم کوئی دوسری دنیا کی مخلوق نہیں ہیں ۔۔ اس موسم میں یہاں بھی پکوڑے ہی بنتے ہیں ۔
آپ ہنسنے کے بجائے یہ بتا دیتے کہ ہم بھی آپ سب کی طرح انسان ہی ہیں تو بہتر ہوتا ۔ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔
لیکن پکوڑوں میں حیدر آبادی رنگ تو کچھ نہ کچھ ہوتا ہوگا۔ہہم کوئی دوسری دنیا کی مخلوق نہیں ہیں ۔۔ اس موسم میں یہاں بھی پکوڑے ہی بنتے ہیں ۔
ہوتا ہوگا لیکن میں نے تو کھٹا کھانا چھوڑ دیا ۔ محفل میں جو رہنا ہے مجھے ۔لیکن پکوڑوں میں حیدر آبادی رنگ تو کچھ نہ کچھ ہوتا ہوگا۔
جیسے ساتھ میں کوئی کھٹی ترین چٹنی
یہ محفل میں کھٹے پر کب سے پابندی عائد ہوگئی ہےہوتا ہوگا لیکن میں نے تو کھٹا کھانا چھوڑ دیا ۔ محفل میں جو رہنا ہے مجھے ۔
پابندی نہیں ہے کوئی ۔ جب ہمارے ساتھیوں کو پسند نہ ہوتو ہم کیسے کھا سکتے ہیں ؟یہ محفل میں کھٹے پر کب سے پابندی عائد ہوگئی ہے