جی یہی املی کا کھٹا ان لوگوں کو پسند ہےکھٹے سے مراد املی کا کھٹا ہے ۔
اور فہیم بھیا کو؟جی یہی املی کا کھٹا ان لوگوں کو پسند ہے
ہمیں معیانہ روی والے بندے ہیںاور فہیم بھیا کو؟
ہمیں معیانہ روی والے بندے ہیں
کھانے پینے کے معاملے میں ہماری ناپسندیدگی شاید بہت محدود یا شاید ہے ہی نہیں
املی کا شربت تو ہم نے پیا ہے لیکن آلو بخارے کا شربت کیسے بنایا جاتا ہے ؟ویسے بات اگر املی کی ہے تو
ہمیں املی اور آلو بخارے کا شربت بہت پسند ہے
اس میں کیا مشکل ساتھ ہی آلو بخارا ڈال لیں شربت تیا راملی کا شربت تو ہم نے پیا ہے لیکن آلو بخارے کا شربت کیسے بنایا جاتا ہے ؟
یہاں بھی بھیاجی ہم ابھی یہاں ہیں
لیکن یہ آپ کہاں گم ہو۔
پتہ ہے کیا ہے آج سنڈے ہے اور یہاں سنڈے کو لائٹ نہیں جاتی
لیکن آج تو لائٹ نے وہ آتنگ مچا رکھا ہے کہ بس۔
5 منٹ کے لیے آرہی ہے اور پھر 30 منٹ کے لیے جارہی ہے۔
صبح سے زچ کر کے رکھ دیا
سننے والے کو دھوکا ہوتا ہے کہ شاید یہ دونوں الگ الگ مشروب ہیں۔املی کا شربت تو ہم نے پیا ہے لیکن آلو بخارے کا شربت کیسے بنایا جاتا ہے ؟
السلام علیکمیہاں بھی بھیا
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کیسی ہو تم
اور کہاں گم ہو تم
ابھی بھی میں تمہیں ہی مس کررہا تھا کہ تم آگئیں
اور سناؤ کیسا گزرہا ہے دن اس لوڈ شیدنگ کے ساتھ
ہہت شکریہ ۔ فہیم بھیا آلو بخارے کہیں مل جائیں تو آج ہی بنانے کی کوشش کروں گی ۔سننے والے کو دھوکا ہوتا ہے کہ شاید یہ دونوں الگ الگ مشروب ہیں۔
اصل میں املی اور آلو بخارے کا شربت ایک ہی مشروب ہے جو دونوں چیزوں کے ملنے سے بنتا ہے۔
آلو بخاروں کو ہلکے سے پانی کے ساتھ شاید چینی ملا کر پکا لیا جاتا ہے۔
اس طرح لال رنگ کا ایک گاڑھا سا محلول تیار ہوجاتا ہے۔
دوسری طرف املی کا پانی تیار کرلیا جاتا ہے۔
پھر تھوڑا سا وہ آلو بخاروں کا محلول بمعہ آلو بخاروں کے لیے جاتا ہے
اس میں چاہیں تو تھوڑا سا تخ بالنگا یا شامل کریں ہلکا سا کالا نمک چھڑکیں اور پھر اس میں املی کا پانی شامل کردیں۔
لیکن املی کے پانی چھاننا نہ بھولیں
اب ٹھنڈا کرنے کے لیے برف کا استعمال کیجئے اور اس کر اچھی طرح ایک گلاس سے دوسرے میں انڈیل کر مکس کرلیں
اور مزیدار املی آلو بخارے کا شربت تیار
وعلیکم السلام بھیا
میں عجیب سی ہوں
بھیا ابھی تین گھنٹے سے اوپر ہوگئے ہیں لائٹ گئے
اللہ جی کا شکر ہےکہ اتنی اچھی ہوا چل رہی ہے۔ اور موسم اچھا ہوگیا ہے مجھے تو لگتا ہے یہ مقدس اپیا سے بات کرنے کا نتیجہ ہے۔
جی بہتر ۔اس میں کیا مشکل ساتھ ہی آلو بخارا ڈال لیں شربت تیا ر
خیال رہے کہ خشک والے آلو بخارے ہوںہہت شکریہ ۔ فہیم بھیا آلو بخارے کہیں مل جائیں تو آج ہی بنانے کی کوشش کروں گی ۔
بس بھیا عجیب سی تو ہوںیہ تم عجیب سی کب سے ہوگئیں
یا میرے کچھ جراثیم تم تک چلے گئے ہیں
اور کیا کیا باتیں ہوئیں مقدس اپیا سے
خشک والے ۔ خیر سے بتا دیا ورنہ اپنا دماغ تو ۔۔خیال رہے کہ خشک والے آلو بخارے ہوں