فہیم
لائبریرین
پھر جلدی بتاؤ کب آرہی ہو یہاںبھیا میرے کو سچی مچی میں کھانا ہے
ویسے ہم دیکھتے ہیں کوئی طریقہ ایسا کہ آپ سچی مچی میں کھالو
پھر جلدی بتاؤ کب آرہی ہو یہاںبھیا میرے کو سچی مچی میں کھانا ہے
اللہ کا کرم ہے محترم بھائیوعلیکم السلام
کیسے ہیں نایاب بھائی
اللہ تعالی آپ کے " عجیب حال " کے " ع " کو " م " سے بدل دے آمینوعلیکم السلام چاچو
میں تو عجیب سی ہوں
جزاک اللہ آپ اتنی اچھی دعائیں دیتے ہیں ناں بس یونہی دعائیں لینے کا دل کیا تو آپ کو بلا لیا
اللہ کا کرم ہے محترم بھائی
مجھے کیا پتا بھیا ؟پھر جلدی بتاؤ کب آرہی ہو یہاں
ویسے ہم دیکھتے ہیں کوئی طریقہ ایسا کہ آپ سچی مچی میں کھالو
یعنی پھر ہمیں ہی فیصل آباد آنا پڑے گامجھے کیا پتا بھیا ؟
وعلیکم السلام۔السلام علیکم
کیا کھانا ہے آپ کو بابا جی ؟مجھے بھی کھانا ہے
آئسکریم، سموسے، دہی بڑے، چاٹ اور بہت ساری چٹ پٹی چیزیںمجھے بھی کھانا ہے
ہم کو کیا پتا ؟یعنی پھر ہمیں ہی فیصل آباد آنا پڑے گا
جو فہیم بھیا بی بی جی کو دے رہے ہیںکیا کھانا ہے آپ کو بابا جی ؟
اللہ کا کرم ہے محترم بھائی
اللہ تعالی آپ کے " عجیب حال " کے " ع " کو " م " سے بدل دے آمین
آئسکریم، سموسے، دہی بڑے، چاٹ اور بہت ساری چٹ پٹی چیزیں
آپ کو یاد ہو یا نہ یاد ہو
ہمیں سب یاد ہے ذرا ذرا
یہ ساتھ میں اور کون شامل ہےہم کو کیا پتا ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
فہیم بھیا تو چھوٹو کو کچھ دے رہی تھے اور بی بی جی کہنے لگیں "مجھے بھی کھانا ہے"جو فہیم بھیا بی بی جی کو دے رہے ہیں
ہی ہی ہی بھیایہ ساتھ میں اور کون شامل ہے
جو میں سے ہم ہوچلی ہیں آپ
ساری کی ساری
یمییی ییی
ابھی تو ہم بابا جی تھےفہیم بھیا تو چھوٹو کو کچھ دے رہی تھے اور بی بی جی کہنے لگیں "مجھے بھی کھانا ہے"