فہیم
لائبریرین
کوئی 6 مثالیں دے کر ثابت کیجئے کہ "بات تو ایک ہی ہے"بات تو ایک ہی ہے۔
کوئی 6 مثالیں دے کر ثابت کیجئے کہ "بات تو ایک ہی ہے"بات تو ایک ہی ہے۔
ایسا تو زندگی بھر ممکن نہیں ۔یعنی آپ ہماری ادی کو سست ادی بنانا چاہ رہی ہیں
ایسا تو زندگی بھر ممکن نہیں ۔
اب یہ تو سستی کا نتیجہ ہی معلوم ہو وے ہےبہنا آپ کی طرح اسمارٹ نہیں ہے ۔
ہی ہی ہی ہمارے ہاں اسمارٹ کا مطلب کچھ اور ہے ۔
جبکہ ایک ثبوت تو سامنے حاضر ہے
اب یہ تو سستی کا نتیجہ ہی معلوم ہو وے ہے
پھر جلدی سے ہمیں حیدر آبادی اسمارٹ کا مطلب بتا کرہی ہی ہی ہمارے ہاں اسمارٹ کا مطلب کچھ اور ہے ۔
شکل و صورت سے بھی تو انسان اسمارٹ ہوتا ہے ۔ ہی ہی ہیپھر جلدی سے ہمیں حیدر آبادی اسمارٹ کا مطلب بتا کر
ہماری معلومات میں اضافہ فرمائیے
یہ تو نئی بات معلوم ہوئی ہمیںشکل و صورت سے بھی تو انسان اسمارٹ ہوتا ہے ۔ ہی ہی ہی
میرے بغیر ہی بھیا ؟اس دوران ہو سکا تو شربت سے انصاف کر گذریں گے۔
کیاااااااااااااااااااااااااااابھنگ کی بہن
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا،کیاااااااااااااااااااااااااااا
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا،
اصل میں بھانگ یا بھنگ بھی فلموں میں دیکھا ہے ایسے ہی بنائی جاتی ہے جیسے سردائی
اور جس طرح آپ کی اور عندلیب ادی کی بات ہوئی
بچاری بھنگ ہی دماغ میں آگئی
اوئے چھوٹو
السلام علیکم سب معصوم پیارے پیارے لوگوں کو
جی بٹیا
کیسی ہیں ۔؟
اللہ سدا مہربان رہے آپ سب پر آمین
بھیاااااااااااااااوئے چھوٹو
یہ منہ کیوں لٹکا تمہارا، چلو جلدی سے اسے 180 ڈگری پر۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اور
وعلیکم السلام چاچوالسلام علیکم سب معصوم پیارے پیارے لوگوں کو
جی بٹیا
کیسی ہیں ۔؟
اللہ سدا مہربان رہے آپ سب پر آمین
یس، بھیا کی ڈئیر پرنسسبھیاااااااااااااا
بھیا میرے کو سچی مچی میں کھانا ہےیس، بھیا کی ڈئیر پرنسس