ہم کو کیا پتا؟اف اللہ! یعنی کہ۔۔۔
ہم کو کیا پتا؟اف اللہ! یعنی کہ۔۔۔
یا ہووووجی گڑیا آپ کو بھی ملے گا۔
آپ بالکل پریشان نہ ہوں آپ کو ملے گا ۔ ہی ہی ہیاور میرے لیے ؟
میں نے سعود بھیا سے جیلس ہوجانا پھر
اچھی اپیاآپ بالکل پریشان نہ ہوں آپ کو ملے گا ۔ ہی ہی ہی
پھر تو ہمیں شربت پیتی ہوئی ننھی پری کی بھی تصویر چاہیے ہوگی۔یا ہوووو
چلیں سعود بھیا آپ تصویروں پر اکتفا کیجئے گا ہم شربت پیئں گے
نہیں بھیا ہمارا دل نہیں کرے گا۔ آپ کے منہ میں پانی آجائے دیکھ کرپھر تو ہمیں شربت پیتی ہوئی ننھی پری کی بھی تصویر چاہیے ہوگی۔
شربت کی تصویر تو ہمیں ویسے ہی دیکھنے کو ملنے والی ہے (بشرطیکہ بنے) لہٰذا ہمارا منہ پانی پانی تو ہوگا ہی، بلکہ سیلاب زدہ بھی کہہ سکتی ہیں۔نہیں بھیا ہمارا دل نہیں کرے گا۔ آپ کے منہ میں پانی آجائے دیکھ کر
شربت کی تصویر تو ہمیں ویسے ہی دیکھنے کو ملنے والی ہے (بشرطیکہ بنے) لہٰذا ہمارا منہ پانی پانی تو ہوگا ہی، بلکہ سیلاب زدہ بھی کہہ سکتی ہیں۔
اس دوران ہو سکا تو شربت سے انصاف کر گذریں گے۔
اور میں غائب اگر بجلی آتی رہی تو تھوڑی دیر میں پھر آؤں گی۔
آپ کی کیا آج کل کچن سے دوری چل رہی ہےمجھے پتا نہیں ہے بھیا ۔
اور ہم بھی ابھی آگئے ہیںابھی پھر سے تھوڑی دیر
تو پھر تصویری ہی پیش کردی جائے۔تحریری رپورٹ تو مشکل ہی ہے۔
کچن سے دوری تو نہیں لیکن یہاں ایسی کوئی خاص ذمہ داری نہیں ہےیے کچن کا رخ بہت کم ہی کرتی ہوں جو بنا کھا لیتی ہوں اگر پسند نہ ہو تو باہرکا کھانا زندہ باد ۔آپ کی کیا آج کل کچن سے دوری چل رہی ہے
بات تو ایک ہی ہے۔تو پھر تصویری ہی پیش کردی جائے۔
لیکن بمعہ کیپشن کے
کھا ہی لیجیے بھیا۔ہم سوچ رہے ہیں کہ کچھ کھا پی لیں۔
جی اپیا رانی، کچن میں جا کر دیکھتے ہیں کہ کیا کچھ تیار کیا جا سکتا ہے ابھی کے لئے۔کھا ہی لیجیے بھیا۔
سردائی ؟؟؟؟
اپیا وہ بادام والی جو ہوتی ہے اور اس میں وائٹ وائٹ بھی کچھ ہوتا ہے ناں جو امی جان بنا کردیتی ہیں۔
وائٹ وائٹ ۔۔؟
کچن سے دوری تو نہیں لیکن یہاں ایسی کوئی خاص ذمہ داری نہیں ہےیے کچن کا رخ بہت کم ہی کرتی ہوں جو بنا کھا لیتی ہوں اگر پسند نہ ہو تو باہرکا کھانا زندہ باد ۔