کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یہاں پر اتنے سارے لوگ آن لائن ہے اور سب کے سب چپ کا روزہ رکھے بیٹھے ہیں
ابن سعید سعود لالہ
سب کو جرمانہ ہوئے گا :battingeyelashes:
ایک تو یہ پہونچتے ہی جرمانہ لگا دیا جاتا ہے۔ شاید اس محفل کی خزانچی بہت کی جلاد و سفاک صفت ہیں۔ :) :) :)
 

فہیم

لائبریرین
تصویریں تو بہر حال دکھائی جائیں گی لیکن کیپشن کا کام محال ہے۔ کون بھلا ڈھائی تین سو تصویروں پر کیپشن کی ہمت کرے گا؟ مقدس بٹیا کہیں گی کہ تصویریں چھوڑیں اور جلدی سے لائبریری کا کام مکمل کریں۔ :)

ہم بنا کیپشن کے ہی کام چلا لیں گے :)

اور آپ کو آسانی یہ کہ آپ بجائے 250-300 کے صرف 25-30 سے ہی کام چلا لیں :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
الحمد للہ، ایکدم فرسٹ کلاس

تم کیسی ہو؟ موبائیل کے گُم ہونے کا افسوس کم ہوا کہ نہیں؟

ابھی تک دل میں ہی ہے چاچو۔ بھائی سے مانگ کر لیا تھا کہ مجھ کیم والا موبائل چاہئے ۔ اور خود ہی سنبھال نہیں پائی ۔ دُکھ تو ہوگا نا زندگی میں پہلی بار لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے کوئی قیمتی چیز ہاتھ سے گنوائی ہے :battingeyelashes:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ایک تو یہ پہونچتے ہی جرمانہ لگا دیا جاتا ہے۔ شاید اس محفل کی خزانچی بہت کی جلاد و سفاک صفت ہیں۔ :) :) :)

آپ خود کو ہی اتنے القاب سے نوازی جا رہے ہیں اور میرے مشورے کے بغیر۔ یہ تو بالکل اچھی بات نہیں ہے سعود لالہ :nottalking:
 
ابھی تک دل میں ہی ہے چاچو۔ بھائی سے مانگ کر لیا تھا کہ مجھ کیم والا موبائل چاہئے ۔ اور خود ہی سنبھال نہیں پائی ۔ دُکھ تو ہوگا نا زندگی میں پہلی بار لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے کوئی قیمتی چیز ہاتھ سے گنوائی ہے :battingeyelashes:
موبائل تو گم ہو ہی گیا۔۔۔ اب اپنی مسکان بھی کیوں گنوا رہی ہیں پگلی پری؟ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top