ناعمہ عزیز
لائبریرین
"محفل کی" کو بھی تو دیکھیں، وہ ہم تو نہیں ہو سکتے بلکہ وہ ہوں گے جو بات بات پر جرمانہ عائد کرتے ہیں۔
ہائیں
یعنی آپ مقدس کی کو کہہ رہے ہیں لالہ ؟ بلاؤں اس کو ؟ اس بیچاری نے تو بھی کسی کو کچھ نہیں کہا
"محفل کی" کو بھی تو دیکھیں، وہ ہم تو نہیں ہو سکتے بلکہ وہ ہوں گے جو بات بات پر جرمانہ عائد کرتے ہیں۔
السلام علیکم ۔۔۔ کیا حال ہیں ڈیئر ؟
وعلیکم السلام اپیا
السلام علیکم ۔۔۔ کیا حال ہیں ڈیئر ؟
ٹھیک ٹھاک اللہ کا شکر ۔۔۔ آپ کیسی ہو ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ سارہ ؟
تم عجیب ہو تو محفل عجائب خانہ ہوئی پھر ۔۔وعلیکم السلام اپیا
میں عجیب سی آپ کیسی ہیں؟
تو ایک بار اور لکھ دینے سے کونسا تم نے تھک جانا ہےوعلیکم السلام ۔۔۔ لکھا تو ہے اوپر کہ ٹھیک ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تم سناؤ ؟
ایک بار سے یقین نہیں آتا تم کو کہ میں ٹھیک ہوں ۔۔تو ایک بار اور لکھ دینے سے کونسا تم نے تھک جانا ہے
اور کیا سنا پسند کریں گی آپ
دکھ اور درد بھرے گیت بہت اچھے گا لیتا ہوں میں
ایک بار سے یقین نہیں آتا تم کو کہ میں ٹھیک ہوں ۔۔
گانے بعد میں گانا پہلے یہ بتاؤ کس کے غم میں گاتے ہو دکھی گانے
ان کی تو دوکان اسی سے چلتی ہے۔کبھی کسی نے عطاء اللہ خان عیسویٰ خیلوی یا مراتب علی سے پوچھا وہ کیوں گاتے ہیں دکھی گانے
وہ تو سنگر ہیں نہ ۔۔۔ ان کی مجبوری ہے گانا ۔۔ تمہاری کیا مجبوری ہے ؟تمہارے ٹھیک ہونے میں بھلا کسے یقین نہ ہوگا
اور یہ مجھ سے ہی کیوں پوچھا جارہا ہے۔
کبھی کسی نے عطاء اللہ خان عیسویٰ خیلوی یا مراتب علی سے پوچھا وہ کیوں گاتے ہیں دکھی گانے
اور دوسرے بچارے اپنے دونوں کان بند کرے چلاتے ہیںان کی تو دوکان اسی سے چلتی ہے۔
مجبوری یا شوقوہ تو سنگر ہیں نہ ۔۔۔ ان کی مجبوری ہے گانا ۔۔ تمہاری کیا مجبوری ہے ؟
تم اپنے شوق میں دوسروں کے کان خراب کرومجبوری یا شوق
ابھی تو آپ "شوقیہ" گا رہے ہیں لیکن جلدی ہی کچھ نہ ہوا تو آپ کی بھی "مجبوری" بن کر رہ جائے گی۔مجبوری یا شوق