فہیم
لائبریرین
خرابتم اپنے شوق میں دوسروں کے کان خراب کرو
ارے صاف ہوجاتے ہیں کان
جن کو اونچا سنائی دیتا ہے وہ بھی پھر سب صاف صاف سننے لگتے ہیں
خرابتم اپنے شوق میں دوسروں کے کان خراب کرو
ابھی تو آپ "شوقیہ" گا رہے ہیں لیکن جلدی ہی کچھ نہ ہوا تو آپ کی بھی "مجبوری" بن کر رہ جائے گی۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
ادھر کوئی فٹ بال کے میچز دیکھتا ہے ؟
آپ ہی نے تو پچھلے پیغامات میں دو سنگروں کی مجبوری کا کچھ ذکر کیا تھا۔آپ کی بھی کیا مطلب
اور کس کس کی بن چکی ہے
مطلب یورو کپ کوئی نہیں دیکھ رہا۔وعلیکم السلام
صرف ورلڈ کپ کی حد تک
آپ ہی نے تو پچھلے پیغامات میں دو سنگروں کی مجبوری کا کچھ ذکر کیا تھا۔
آپ نے شاید نہ پوچھا ہو، لیکن یہ کیوں کر کہہ سکتے ہیں کہ کسی نے نہیں پوچھا ہوگا؟لیکن ان سے تو کبھی کسی نے پوچھا ہی نہیں
وہ مجبوری میں گاتے ہیں یا شوق میں
یا لوگوں کو پکانے کے لیے
مطلب یورو کپ کوئی نہیں دیکھ رہا۔
دراصل میں کوئی لنک لینے کے چکر میں تھا۔
ہاں لیکن اکثر لنک پر جتنی دیر میں سٹریمنگ شروع ہوتی ہے اتنی دیر میں میچ ہی اختتام کو پہنچ جاتا ہے۔لنک کے لیے تو ذرا سی گوگل کے ساتھ وقت گزاری کیجئے
ایک چھوڑیں کئی کام کرتے لنک مل جائیں گے
آپ نے شاید نہ پوچھا ہو، لیکن یہ کیوں کر کہہ سکتے ہیں کہ کسی نے نہیں پوچھا ہوگا؟
کیا آپ نے justin.tv ٹرائی کیاہاں لیکن اکثر لنک پر جتنی دیر میں سٹریمنگ شروع ہوتی ہے اتنی دیر میں میچ ہی اختتام کو پہنچ جاتا ہے۔
ان میں سے کم از کم ایک کا انٹرویو بھی شائع ہوا تھا۔ہوسکتا ہے کسی نے پوچھ لیا ہو۔
لیکن وہ ہمارے علم میں نہیں
انہی دو میں سے سے ہی شاید کسی ایک کو لے کر ایک کہانی ہےان میں سے کم از کم ایک کا انٹرویو بھی شائع ہوا تھا۔
پڑھ ہی لیا ہوتاہم نے کب کہا کہ ہم نے وہ انٹرویو پڑھا تھا۔
پڑھ ہی لیا ہوتا
تو کیا جاتا آپ کا
نہیں خیر مسکراہٹ تو آپ کی ہرگز نہ جاتی
نہیں خیر مسکراہٹ تو آپ کی ہرگز نہ جاتی
دیکھا ابھی تک ویسی کی ویسی ہے