سارہ خان
محفلین
وعلیکم السلام ۔۔۔وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں ؟؟
السلام علیکم
کیا حال ہیں ؟ کیا ہوئنگ ؟
وعلیکم السلام ۔۔۔وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں ؟؟
السلام علیکم
میں سمجھ گئی تھی تم دونوں ایک ساتھ غائب ہوئیں تو اندازہ ہو گیا کہ بجلی نے بے وفائی کی ہوگیہی ہی ہی مجھے کیا پتا اپیا؟
کچھ بھی نہیں چل رہا
رات میں جب یہ پیغام لکھا تو بجلی چلی گئی تھی اپیا
وعلیکم السلام ۔۔۔ کیا تمہارا سورج آج جلدی نکل آیا ہے ؟سلام کرنے والوں کو وعلیکم السلام
اور سب کو السلام علیکم
آج ہم 10 بجے کے آفس آئے ہوئے ہیں
کام ہو رہا ہے ۔۔ تم سناؤؤ ۔۔ کدھر ہوتی ہو آجکل ؟؟وعلیکم السلام ۔۔۔
کیا حال ہیں ؟ کیا ہوئنگ ؟
تھوڑی مصروفیت چل رہی تھی ۔۔ اور دن میں آنے کا ٹائیم بھی نہیں ملتا ۔۔ آج فرصت ہے تو آئی ہوئی ہوں ۔۔کام ہو رہا ہے ۔۔ تم سناؤؤ ۔۔ کدھر ہوتی ہو آجکل ؟؟
السلام علیکم سب کو
السلام علیکم
میں بھی حاضر
بریک ہونے والی ہے ۔۔ کیفے جاؤں گا چائے پینے ۔۔اس لیے تھوڑا فری ہوں ۔۔تھوڑی مصروفیت چل رہی تھی ۔۔ اور دن میں آنے کا ٹائیم بھی نہیں ملتا ۔۔ آج فرصت ہے تو آئی ہوئی ہوں ۔۔
کام اور محفل ساتھ ساتھ ؟
و علیکم السلام
کیوں کیا سیلری رکی ہوئی ہے جو آج ایفیشنسی ؟؟نہیں آج ذرا ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہے
اوکے ۔۔ میں بھی جائنگ ۔۔ لنچ بناؤں ۔۔۔بریک ہونے والی ہے ۔۔ کیفے جاؤں گا چائے پینے ۔۔اس لیے تھوڑا فری ہوں ۔۔
السلام علیکم شمشاد بھائی کیسے ہیں بھابھی کیسی ہیں ؟و علیکم السلام
ایسا جب ہوتا ہےکیوں کیا سیلری رکی ہوئی ہے جو آج ایفیشنسی ؟؟
میں بھی چائے پینے چلا ۔۔اوکے ۔۔ میں بھی جائنگ ۔۔ لنچ بناؤں ۔۔۔
ایک دن کی ٹوپی ہے یہ ۔۔ایسا جب ہوتا ہے
جب باس کہیں مصروف ہوں اور انہوں نے آفس نہ آنا ہو
یعنی آج ہم فل ٹائم باس ہیں
اوکے بائے شائے۔۔میں بھی چائے پینے چلا ۔۔
السلام علیکم شمشاد بھائی کیسے ہیں بھابھی کیسی ہیں ؟
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا،ایک دن کی ٹوپی ہے یہ ۔۔
بھابی کو سلام کہیے گا ۔۔۔و علیکم السلام
الحمد للہ اچھا ہوں اور تمہاری بھابھی و بچے سب مزے میں ہیں۔