کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اللہ تعالٰی سے دعا ہے تمہیں ٹھیک ہی رکھے۔

آمین۔
چاچو کیا کر رہے ہیں آپ آفس ہیں؟

ہمارے یہاں تو آج زبردست قسم کی ہڑتال ہے اور جلوس وغیرہ نکل رہے ہیں لوگ گاڑیاں اور ٹائر جلا رہے ہیں۔ حالات خاصے خراب ہوئے ہیں عوام بپھری پڑی ہے۔
 
مقدس

لائبریرین
آمین۔
چاچو کیا کر رہے ہیں آپ آفس ہیں؟

ہمارے یہاں تو آج زبردست قسم کی ہڑتال ہے اور جلوس وغیرہ نکل رہے ہیں لوگ گاڑیاں اور ٹائر جلا رہے ہیں۔ حالات خاصے خراب ہوئے ہیں عوام بپھری پڑی ہے۔

ایسا کیوں ہے ناعمہ؟
:(
 
فہیم

لائبریرین
اس لئے عوام اب سڑکوں پر نکل آئی ہے اور سب لوگ بہت مشتعل ہیں ۔ :roll:

لیکن یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ عوام سڑکوں پر نکل کر عوام کا ہی نقصان کرتی ہے۔
عام لوگوں کی گاڑیاں جلادی جاتی ہیں۔
پتھراؤ کر کے ان کے سر پھاڑ دیے جاتے ہیں۔

ایک تو عوام پہلے ہی پریشان اوپر سے مزید یہ ظلم وہ بھی عوام کے ہاتھوں۔

اس سے میرا نہیں خیال ہمارے حکمرانوں کی صحت پر کوئی اثر پڑتا ہوگا۔

کرنا ہی ہے تو یہ سب ان کے ساتھ کیا جائے جو ذمہ دار ہیں اس کے
نہ کے پہلے سے ہی ستائے ہوئے عام لوگوں کے ساتھ۔
 
شمشاد

لائبریرین
آمین۔
چاچو کیا کر رہے ہیں آپ آفس ہیں؟

ہمارے یہاں تو آج زبردست قسم کی ہڑتال ہے اور جلوس وغیرہ نکل رہے ہیں لوگ گاڑیاں اور ٹائر جلا رہے ہیں۔ حالات خاصے خراب ہوئے ہیں عوام بپھری پڑی ہے۔

فی الحال تو کرکٹ میچ دیکھ رہا ہوں، ساتھ میں تھوڑا بہت کام بھی ہو رہا ہے۔

صرف فیصل آباد ہی نہیں، سارے ملک کا یہی حال ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top