کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں ابھی آیا ہوں اور ابھی جا رہا ہوں۔ بس یہی دیکھنے آیا تھا کہ اس وقت کون کون موجود ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیا ہو رہا ہے عائشہ ؟ اتنی صبح کیا کرنے میں سب سے زیادہ اچھا لگتا ہے ؟
ناشتہ تو ابھی نہیں کیا ہو گا ناں ؟
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
و علیکم السلام

نانی اماں کیسی ہو؟

آج پھر نتیجہ رہا فیصل آباد میں ہڑتالوں کا؟

چاچو میں ٹھیک ہوں :) اور نتیجہ یہ رہا کہ سارا دن بجلی ایک ایک گھنٹے کے بعد آتی جاتی رہی ۔ لیکن جیسے ہی شام ہوئی بجلی پھر سے چلتی بنتی ۔ 4 سے 5 گھنٹے بند رہی۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
پڑھنا اچھا لگتا ہے اپیا
جی ابھی نہیں کیا

زبردست ، پڑھنا واقعی بہت اچھا لگتا ہے ، صبح کی ٹھنڈی ہوا میں اتنی اچھی پڑھائی ہوتی ہے اور دن بھی بہت اچھا گزرتا ہے ۔
آپ روزانہ صبح کے وقت پڑھتی ہیں یا جب جب دل چاہے ؟ میں یہی سوچ رہی تھی کہ شاید آپ پڑھائی کا ہی لکھیں گی (میرا اندازہ درست ہوا اس بات پر میں انعام کی حقدار ہوں) :happy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چاچو میں ٹھیک ہوں :) اور نتیجہ یہ رہا کہ سارا دن بجلی ایک ایک گھنٹے کے بعد آتی جاتی رہی ۔ لیکن جیسے ہی شام ہوئی بجلی پھر سے چلتی بنتی ۔ 4 سے 5 گھنٹے بند رہی۔۔

السلام علیکم ناعمہ ، کیا حال ہیں ؟ اس وقت بجلی اپڈیٹ کیا ہے ؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم سب کو :)
اور صبح بخیر :)
شگفتہ اپیا کیسی ہیں آپ ؟ کیا ہو رہا ہے ؟:rolleyes:

و علیکم السلام ، میں اچھی ہوں اللہ کا شکر
ابو تہجد کے لیے اٹھے تو میں بھی اٹھ گئی ، تہجد تو نہیں پڑھی بس صبح کی نماز پڑھی ، لائبریری کا کام تھا اس وقت سکون ہوتا ہے ہر جانب لیکن نیٹ نہیں آ رہا تھا تو کتابیں نکالیں لائبریری کے لیے ، اسکین کیے ہوئے عنوانات کے مصنفین کے نام تلاش کرنا تھے ۔ انٹرنیٹ بھی حالت نزع سے باہر نکل آیا تو یہاں بھی دیکھ رہی ہوں ساتھ ساتھ ۔ ۔ ۔ (جاری ہے :happy:)
اب آپ بتائیے کیا ہو رہا ہے اس وقت ؟
 
میں بھی ابھی جانے ک سوچ رہی ہوں اپیا ۔ ابھی پڑھنا ہے نا۔ باقی سارا دن گرمی رہتی ہے تو اتنے سکون سے نہیں پڑھا جاتا اور ابھی تو سب سوئے ہیں ۔ میں عائشہ اور شاکر بھائی جاگ رہے ہیں :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چاچو میں ٹھیک ہوں :) اور نتیجہ یہ رہا کہ سارا دن بجلی ایک ایک گھنٹے کے بعد آتی جاتی رہی ۔ لیکن جیسے ہی شام ہوئی بجلی پھر سے چلتی بنتی ۔ 4 سے 5 گھنٹے بند رہی۔۔

خبروں میں دکھا رہے تھے کہ لوگ پریشان ہو کر توڑ پھوڑ کر رہے ہیں ؟ کیا فیصل آباد میں دوسرے شہروں کی نسبت زیادہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے ؟ زیادہ تر احتجاج فیصل آباد میں خبروں میں آ رہا ہے ۔
 
السلام علیکم،

ہم تھوڑی دیر قبل کچن میں گئے کہ کچھ ڈنر تیار کر لیں۔ برتن دھو کر رکھے اور اور کٹنگ بورڈ اٹھا کر پیاز کاٹنے والے تھے تبھی ہمارے "کڈنیپرز" (بہت ہی قریبی دوست اور ان کی اہلیہ) کا فون آ گیا کہ شرافت سے نیچے اتر آئیے ہم منتظر ہیں۔ لہٰذا ان کے ساتھ واٹر فرنٹ چلے گئے اور ابھی لوٹے ہیں۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں بھی ابھی جانے ک سوچ رہی ہوں اپیا ۔ ابھی پڑھنا ہے نا۔ باقی سارا دن گرمی رہتی ہے تو اتنے سکون سے نہیں پڑھا جاتا اور ابھی تو سب سوئے ہیں ۔ میں عائشہ اور شاکر بھائی جاگ رہے ہیں :)

اوکے ، خوب محنت کیجیے اور اپنا خیال رکھیں اور ناشتے میں مجھے یاد رکھیں :happy:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top