وعلیکم السلامالسلام علیکم
جی بہنا جی
وعلیکم السلام
اور سب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب
میں بس ایک چکر مارنے آگیا تھا ابھی
اپیا کالج نہیں جانا اگلے ہفتے پیپر ہونے والےہیں تو ہم فری ہیں کچھ دنوں
آج میں میتھ لینیئر الجبرا کی تیاری کررہی ہوں۔
اپیا ویسے تو اجازت نہیں کالج موبائل لے جانے کی لیکن اگر ہوسکا تو ضرور شیئر کروں گی ابھی کچھ دن پہلے ہی ہم نے فزکس کے 595 بکس چار الماریوں میں سبجکیٹ وائز ارینج کرکے رکھی ہیں تاکہ اسٹوڈنٹس کو تلاش کرنے میں پریشانی نہ ہو۔
وعلیکم السلام
اور سب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب
میں بس ایک چکر مارنے آگیا تھا ابھی
السلام علیکم
و علیکم السلام ، کیا حال مقدس ؟
و علیکم السلام
کیا صورتحال ہے؟
جی اپیا ان کو ارینج کرکے ان کے سیریل نمبرنوٹ کیے اور ان نمبرز کو یہاں ایکسل میں ترتیب دیا اور ان کی لسٹ بنا کر میم لوگوں کو دی۔ وہ لوگ بھی بہت خوش ہوئیں لیکن اس حوالے سے ایک با ت ہمیشہ یادرہے گی ۔۔۔۔ خیر ہمارے یہاں لائبریری میں ہر سجیکٹ کے الماریاں ہیں ناں اور وہ مقفل ہوتی ہیں اس لیے اپیا ہم لوگ تو ایسی کوئی شرارت نہیں کرسکتے۔ یہاں بھی جب ہم نے بک ایشو کروانی ہوتی ہے تو انکل الماریوں کے تالے کھول دیتے تھے اور ہم گرمی میں تین چار الماریوں سے اپنی ضرورت کی کتاب تلاش کرتےاس طرح بہت دیر ہوجاتی۔ اب ہم نے کم از کم اپنی بکس کو (فزکس کے شاخوں) کے مطابق ارینج کردیا ہے تاکہ ہمیں اور ہمارے جونیئرز کو پریشانی نہ ہو۔امتحانات کے لیے بیسٹ وشز ، اور تصویر کا بھی انتظار رہے گا ۔
یہ تو بہت شاندار کام کیا عائشہ آپ سب نے ۔ اتنی بڑی نیکی کی ۔ آپ کی یہ بات پڑھ کر مجھے کلاس فیلوز کی یاد آ گئی وہ لائبریری میں کتب سب گروپس ایشو کروا لیتے تھے اور مہینوں مہینوں کتب گروپس کے درمیان ہی رہتی تھیں اور جب اسائنمنٹس جمع کروانا ہوتا تب واپس ہوتی کتب لائبریری میں ۔ اور مزے کی بات یہ کہ جو کتب ایشو نہ کروا سکتے تو ایسی کتب لائبریری میں ہزاروں دیگر کتب کے درمیان چھپا دیتے تھے اس طرح کہ کتاب موجودگی معلوم نہ ہو سکے ، بہت مشکل وقت گزرا ۔
تھوڑی کم ہے بھیاجی بہنا جی
کہیے آج تو وہ کل والی سچوئیشن نہیں ہے۔
غصے اور رونے والی
الحمداللہ ۔ آپیوعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ اور کہاں ہیں
الحمداللہ ۔ آپی
آپ کیسی ہیںِ؟
آپی۔ نئی جگہ جاب شروع کی ہے تو کام کچھ زیادہ ہے ۔
پھر آجکل واقعات بھی زیادہ ہورہے ہیں۔
بتایا تو ہے کہ وہاں جانے پر پابندی ہے