شمشاد
لائبریرین
ضرور بھیا ان شاء اللہ
ویسے مجھے لگ رہا ہے کہ شام ہونے سے پہلے اوپر پہنچ جانا میں نے
اوپر سے اللہ تعالٰی تو اور بھی نزدیک ہے۔ دعا جلد سُنی جائے گی۔
ضرور بھیا ان شاء اللہ
ویسے مجھے لگ رہا ہے کہ شام ہونے سے پہلے اوپر پہنچ جانا میں نے
یہ تو میں نے سوچا بھی نہیں تھااوپر سے اللہ تعالٰی تو اور بھی نزدیک ہے۔ دعا جلد سُنی جائے گی۔
کیا ٹائم ہے وہاں افطار کایہ تو میں نے سوچا بھی نہیں تھا
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور دعا گو ہیں کہ ننھی سی بٹیا رانی کا روزہ مسکان کے ساتھ گذرے۔ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
کیا ٹائم ہے وہاں افطار کا
ابھی شاید وہاں ساڑھے سات ہونے کو ہونگے۔
یہاں آج کل مغرب اسی ٹائم ہوتی ہے۔
اور یہ بس زیادہ سے زیادہ ٹائم ہے افطار کا۔
ورنہ سردیوں میں تو 6 سے بھی پہلے مغرب ہوجاتی ہے۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور دعا گو ہیں کہ ننھی سی بٹیا رانی کا روزہ مسکان کے ساتھ گذرے۔
بھیا صبح پونے تین بجے سحری اور شام ساڑھے نو بجے افطاری ہے
اللہ اس مسکان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
جی فرحت ۔ ۔۔ آج کل چھٹیاں ہی ہیں میری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر بات ہی نہیں ہو پائیالسلام علیکم امید۔ کیسی ہیں؟ واقعی بہت دنوں سے بات نہیں ہو سکی۔ چھٹیاں ہو گئیں آپ کی؟ اور ہمارے شہر کب آ رہی ہیں؟
جی اللہ کا شکر ہے بھائی ۔۔آپ کیسے ہیں ؟ آپ کا ٹرپ کیسا رہا ۔۔وعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیا رانی؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور دورہ بھی خوب رہا۔جی اللہ کا شکر ہے بھائی ۔۔آپ کیسے ہیں ؟ آپ کا ٹرپ کیسا رہا ۔۔
یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور دورہ بھی خوب رہا۔
آپ کیوں نہیں گئیں بھائی کے ساتھ گھومنے؟یہ تو بہت اچھی بات ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آپ کیوں نہیں گئیں بھائی کے ساتھ گھومنے؟
السلام علیکم
کیسے ہیں سبھی؟