مقدس
لائبریرین
یہ بھی صحیح کہا آپ نے بھیاپتہ نہیں ہے بھی کہ نہیں۔
یہ بھی صحیح کہا آپ نے بھیاپتہ نہیں ہے بھی کہ نہیں۔
کبھی کچھ غلط بھی کہتا ہوں میں۔یہ بھی صحیح کہا آپ نے بھیا
اب ایسا بھی نہیں بولا میں نےکبھی کچھ غلط بھی کہتا ہوں میں۔
لیکن غلط کا تم بتاتی نہیں ہو کہ کیا غلط کہااب ایسا بھی نہیں بولا میں نے
میرے والے کے پارٹس ختم ہو گئے ہیں بھیا
غلطیاں سرعام تھوڑی بتائی جاتیں ہیں بھیالیکن غلط کا تم بتاتی نہیں ہو کہ کیا غلط کہا
میں نے مرمت کروانے کا نہیں کہا، تبدیل کروانے کا کہا ہے۔
چاچوووووو علیکم السلام
مانو بلی کیوں اداس ہو؟
بھیا پارٹس ملیں گے تو تبدیل ہوں گے ناں
وہ پارٹس بننا ہی بند ہو گئے ہیں
چاچووووو
پھر وہی پارٹس، ارے بابا پورے کا پورا ہی تبدیل کر دینا ہے۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم۔
کیسی ہیں گڑیا رانی اور لنچ کیوں نہیں لیا کچھ بھی؟وعلیکم السلام بھیا
کیونکہ مجھے بھوک نہیں ہے بھیاکیسی ہیں گڑیا رانی اور لنچ کیوں نہیں لیا کچھ بھی؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں شمشاد بھائی۔ اور سوچ رہے ہیں کہ کچھ کھا پی کر کالچ چلے جائیں۔و علیکم السلام
کیسے ہیں سعود بھائی؟
آپ نے کہہ دیا اور بھیا نے مان لیا۔کیونکہ مجھے بھوک نہیں ہے بھیا
اور میں ٹھیک ہوں
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں شمشاد بھائی۔ اور سوچ رہے ہیں کہ کچھ کھا پی کر کالچ چلے جائیں۔