شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم سب کو
و علیکم السلام
نانی اماں کیسی ہو؟
السلام علیکم سب کو
چاچو خرچہ ہوتا تو کتنا مزہ آتاہی ہی ہی لیکن یہ میری دو ٹیچرز نے گفٹ کیا اور انہوں نے کہا تھا کہ گھر والوں کے علاوہ اور کو نہیں بتانا ۔ پر اب اپ نے پوچھ لیا تو آپ کو بتانا پڑنا تھا ناکتنا خرچہ کروا دیا بابا کا؟
ان کا خیال ہے کہ بھیا لوگوں کا دماغ "شیطان کا گھر" ہے۔ (ترجمہ: دماغ خالی ہے) لہٰذا کوئی نیا ملے تو پہلے اپنی اپنی خلا پر کریں۔سعود بھائی دیکھیے گا ادھر کوئی نیا دماغ مل جائے تو ایک عدد چاہیے کہ مقدس کا پہلے والا خراب ہو گیا ہے۔
کیسی ہیں گڑیا رانی اور آج کا دن کیسا گذرا؟السلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام۔السلام علیکم سب کو
تو کیا شمشاد بھائی اور دیگر محفلین "گھر والوں" کے علاوہ ہیں؟چاچو خرچہ ہوتا تو کتنا مزہ آتاہی ہی ہی لیکن یہ میری دو ٹیچرز نے گفٹ کیا اور انہوں نے کہا تھا کہ گھر والوں کے علاوہ اور کو نہیں بتانا ۔ پر اب اپ نے پوچھ لیا تو آپ کو بتانا پڑا
السلام علیکم اصل میں تھوڑا سا مصروف تھا اس لیے چپ تھا معافی چاہتا ہوں اور سنائیں آپ کیسی ہیں اور باقی سب کیسے ہیں
نہیں تو اسی لیے تو بتادیا ہی ہی ہیتو کیا شمشاد بھائی اور دیگر محفلین "گھر والوں" کے علاوہ ہیں؟
تو یہ فقرہ کیوں تھا؟نہیں تو اسی لیے تو بتادیا ہی ہی ہی
اچھا خیر یہ سب جانے دیں اور یہ بتائیں کہ آپ کے فون پر آپ کے ٹیڈی کے لئے بھی کال آتی ہے یا ان کے پاس دوسرا فون ہے؟پر اب اپ نے پوچھ لیا تو آپ کو بتانا پڑا
و علیکم السلام
نانی اماں کیسی ہو؟
ٹیڈی کے میرے والا فون یوز کر لیتا ہے نا ۔ اور ہم نے آج ٹیڈی کو کوچی کوچی بھی کیا تھا بچُو جیتو یہ فقرہ کیوں تھا؟
اچھا خیر یہ سب جانے دیں اور یہ بتائیں کہ آپ کے فون پر آپ کے ٹیڈی کے لئے بھی کال آتی ہے یا ان کے پاس دوسرا فون ہے؟
سید تراب کاظمی بھیا اتنے دن ہوگئے ہم نے لڑائی نہیں کی آج میں بہت اداس ہورہی ہوں آپ میرے اداس ہونے پر خوش ہوتے تھے ناں اور میں آپ کے اداس ہونے پر ۔۔اب خوش ہوجائیں
السلام علیکم ! آپی !ہائے اللہ جی چاچو کا پچھلا اوتار کتنا اچھا تھا
السلام علیکم ! آپی !
اور یہ اوتار کیا ہوتا ہے ؟؟
آج کتنے دنوں کے بعد ٹیڈی کو کوچی کوچی کیا آپ نے؟ٹیڈی کے میرے والا فون یوز کر لیتا ہے نا ۔ اور ہم نے آج ٹیڈی کو کوچی کوچی بھی کیا تھا بچُو جی
ویسے یو بہی بہت کیوٹ لگ رہی لو اوتار میں ًوعلیکم السلام پروفائل پک کو اوتار بولتے ہیں
بہت سارے دنوں بعد ۔ صبح صبح دل کی امیں اس کو کوچی کوچی کروں ہی ہی ہی ٹیڈی رونے لگ گیا کہتا جاؤ میں تم سے کچی ہوں تم تو میرے سے بات بھی نہیں کرتی ہوآج کتنے دنوں کے بعد ٹیڈی کو کوچی کوچی کیا آپ نے؟
وہ میری بچپن کی پک ہےویسے یو بہی بہت کیوٹ لگ رہی لو اوتار میں ً