سید تراب کاظمی
محفلین
ہاں جی مجھے پتا ہے !وہ میری بچپن کی پک ہے
ہاں جی مجھے پتا ہے !وہ میری بچپن کی پک ہے
ہاں جی مجھے پتا ہے !
تو جب آپ پڑھنے بیٹھیں تو ٹیڈی کو بھی ساتھ بٹھا لیا کریں۔ اس طرح ان کو بھی بڑے بڑے ادیبوں کے کارناموں کا علم ہو جائے گا۔بہت سارے دنوں بعد ۔ صبح صبح دل کی امیں اس کو کوچی کوچی کروں ہی ہی ہی ٹیڈی رونے لگ گیا کہتا جاؤ میں تم سے کچی ہوں تم تو میرے سے بات بھی نہیں کرتی ہو
میں نے کہا ٹیڈی میرے پیپرز ہونے والے ہیں نا اس لئے مجھے پڑھنا ہوتا ہے ۔ جب پیپرز ختم ہو جائیں گے تو ہم خوب کھیلا کریں گے
کیسے پتا ہے ؟ کون بولا ؟ اور یہ ہنس کیوں رہے ہو بھلا ؟ سعود لالہ سے پوچھ لو نہیں تو چاچو سے پوچھ لو یہ میری ہی پک ہے
اگر یہ آپ ہی کی بچپن کی تصویر ہے پھر تو کہنا پڑے گا کہ ہماری گڑیا رانی جیسے جیسے بڑی ہو رہی ہیں مزید خوبصورت ہوتی جا رہی ہیں۔کیسے پتا ہے ؟ کون بولا ؟ اور یہ ہنس کیوں رہے ہو بھلا ؟ سعود لالہ سے پوچھ لو نہیں تو چاچو سے پوچھ لو یہ میری ہی پک ہے
تو جب آپ پڑھنے بیٹھیں تو ٹیڈی کو بھی ساتھ بٹھا لیا کریں۔ اس طرح ان کو بھی بڑے بڑے ادیبوں کے کارناموں کا علم ہو جائے گا۔
ہاں آ پی !مینے کب کہا آپ کی نہیں ہے !
انگریزی یا "پنجریزی" (پنجابی + انگریزی)
پھر وہ میرے ساتھ انگریزی بولا کرے گا
اے لو جی آپ کو بھی نہیں پتا تھا ؟ ہو ہائے مجھ سے پوچھ لیتے لالہ میں آپ کو بتا دیتیاگر یہ آپ ہی کی بچپن کی تصویر ہے پھر تو کہنا پڑے گا کہ ہماری گڑیا رانی جیسے جیسے بڑی ہو رہی ہیں مزید خوبصورت ہوتی جا رہی ہیں۔
انگریزی یا "پنجریزی" (پنجابی + انگریزی)
شوق سے بتائیں آپی !کہہ کے تو دیکھو بچُو ذرا میں نے اپنے تیڈی کو بھی بتا دنیا ہے
اچھا پھر بتائیں کہ بٹیا رانی کی ناک کی نوک پر بھنڈی کا سرا چپکا کر تصویر بنائی جائے تو کیسی نظر آئے گئی؟اے لو جی آپ کو بھی نہیں پتا تھا ؟ ہو ہائے مجھ سے پوچھ لیتے لالہ میں آپ کو بتا دیتی
اچھا پھر بتائیں کہ بٹیا رانی کی ناک کی نوک پر بھنڈی کا سرا چپکا کر تصویر بنائی جائے تو کیسی نظر آئے گئی؟
شوق سے بتائیں آپی !
پھر تو بھیا اور ان کی دلاری گڑیا رانی ناک کی نوک پر چپکی ہوئی بھنڈی لڑائیں گے۔بالکل سعود لالہ جیسی
پھر تو بھیا اور ان کی دلاری گڑیا رانی ناک کی نوک پر چپکی ہوئی بھنڈی لڑائیں گے۔
ایسے ہنسنے سے پہلے چشمہ لگا لیا کریں۔
نیچے گر جاتا ہے نا لالہایسے ہنسنے سے پہلے چشمہ لگا لیا کریں۔
نیچے تو تب گرے گا جب ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہوں۔نیچے گر جاتا ہے نا لالہ
ہاں تو میں ایسے ہی تو ہنستا ہوں نا لالہنیچے تو تب گرے گا جب ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہوں۔