آپ کے ٹیڈی کھانے میں کیا پسند کرتے ہیں اور ان کو میوزک کیسی پسند ہے؟ہاں تو میں ایسے ہی تو ہنستا ہوں نا لالہ
واہ۔ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ میں انتظار کروں گی۔جی فرحت ۔ ۔۔ آج کل چھٹیاں ہی ہیں میری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ پر بات ہی نہیں ہو پائی
اور ۔۔۔ آپ کے شہر آنے کا اردہ دو ماہ یا اس سے کچھ پہلے
۔مجھے اپنا وعدہ بالکل یاد ہے۔۔۔ آپ سے ملنے کا اور میں نے تو اس کی تیاری بھی کرلی آپ کا نمبر لیکر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
احوال نامہ ملاقات لازم بر ہر دو فرد است۔واہ۔ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ میں انتظار کروں گی۔
واؤ۔ نمبر بھی مل گیا۔ یہ تو اچھا ہے۔ بس آ جائیں جلدی سے۔
ابھی میں نے گوگل ٹرانسلیشن کا چکر لگانا ہے اور پھر آپ نے ڈرانا شروع کر دینا ہےاحوال نامہ ملاقات لازم بر ہر دو فرد است۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو۔
عائشہ عزیز کیسی ہیں جناب؟
ابن سعید بھائی سنا ہے آپ آجکل بہت سیر کر رہے ہیں ۔ خوب مزے ہو رہے ہیں ناں۔ تصویریں ضرور دکھایئے گا۔ اور آپ کو محفل پر آنے سے پہلے ہی میری پوسٹ کی خبر کیسے مل گئی تھی بھلا؟
اب جانا ہے۔ اللہ حافظ، دن بخیر، شب بخیر
ہم نے تو گوگل ٹرانسلیٹ کی مدد نہیں لی۔ باقی آپ کی مرضی ہے اگر اس نے ترجمہ کچھ یوں کر دیا کہ "۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔"ابھی میں نے گوگل ٹرانسلیشن کا چکر لگانا ہے اور پھر آپ نے ڈرانا شروع کر دینا ہے
ابھی تو دو ماہ کی بات کی ہے امید نے۔ دیکھیں کب ملاقات ہوتی ہے۔
دوسرے لفظوں میں جاسوسی کی دنیاوعلیکم السلام
ہم سیر کرنے نہیں سیر کرانے گئے تھے بٹیا رانی۔
اور ایسی خبروں کے ذرائع ہمارے پاس ہوتے ہیں جس سے غیر حاجری میں بھی اھوال ملتے رہتے ہیں۔
تصویریں دیکھنی ہیں تو گوگل پلس استعمال کریں اور اور اپنا جی میل آئی دستیاب کرائیں۔
میں نے تو لینی ہے ناں۔ہم نے تو گوگل ٹرانسلیٹ کی مدد نہیں لی۔ باقی آپ کی مرضی ہے اگر اس نے ترجمہ کچھ یوں کر دیا کہ "۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ "
ہم کو کیا پتا؟ ابھی تک تو آپ کا خیال تھا کہ مشکل کاموں کا اسائنمنٹ دینے میں سیدہ شگفتہ بٹیا رانی کا کوئی ثانی نہیں اور نہ ہی کوئی ثالث ہے۔دوسرے لفظوں میں جاسوسی کی دنیا
اچھا گوگل پلس پر آنا ہو گا۔ سارے ہی مشکل کام دیتے ہیں آپ۔
السلام علیکم صفحہ 777
اور شمشاد بھائی آپ کے عقاب کا تبادلہ ہوگیا ہے کیا ؟؟
جی بھیا آگئی ہوںہاں نا آجاؤ !ویسے کافی ٹائم ہوگیا ناں ہم نے لڑائی نہیں کی !
یاد کرنے دو کہ پس پردہ کب بتائی ہیں تم نےغلطیاں سرعام تھوڑی بتائی جاتیں ہیں بھیا
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم سب کو۔
عائشہ عزیز کیسی ہیں جناب؟
ابن سعید بھائی سنا ہے آپ آجکل بہت سیر کر رہے ہیں ۔ خوب مزے ہو رہے ہیں ناں۔ تصویریں ضرور دکھایئے گا۔ اور آپ کو محفل پر آنے سے پہلے ہی میری پوسٹ کی خبر کیسے مل گئی تھی بھلا؟
اب جانا ہے۔ اللہ حافظ، دن بخیر، شب بخیر
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اللہ جانے چاچو !کیا بات ہے بچہ؟ من کیوں اداس ہے؟
وعلیکم السلام زین بھیاالسلام علیکم