لوگ سو کر اٹھتے ہیں اور ناشتہ کرتے ہیں۔ میں چھٹی والے دن ناشتہ کر کے سو جاتا ہوں۔ اور آج چھٹی ہی ہے۔
حلوہ ڈیٹ شیٹ کیا ہوتی ہے اپیا؟مبارک ہو ناعمہ
یہ تو بڑی پیاری ڈیٹ شیٹ ہے ایک دم حلوہ ڈیٹ شیٹ ہے ، 23 ، 26 ، 31 ، 3 اور 8 ، بہترین !
مجھے کیا پتا؟عجیب کیوں عائشہ
السلام علیکم سب کو
جی وہی تھیں چاچو اور ان کے ساتھ ایک اور ٹیچر تھیں وہ پہلے گھر جاچکی تھیں ۔ اور میں نے ان کو منع بھی کیا تھا کہ مجھے ضرورت نہیں پر انہوں نے بولاکہ وہ گلٹی فیل کرتی رہیں گی اس لئے میں ان سے اپنی برتھ ڈے کا ایڈوانس گفٹ سمجھ کر لے لوںٹیچر نے کس خوشی میں تحفہ دیا؟ اور کیا یہ وہی ٹیچر ہے جس کی گاڑی میں گُم ہوا تھا؟
یعنی آپ رات بھر سے جاگ رہے شمشاد بھائی ، آپ کو صرف ایک دن چھٹی کا ملتا ہے یا دو دن ؟
جی وہی تھیں چاچو اور ان کے ساتھ ایک اور ٹیچر تھیں وہ پہلے گھر جاچکی تھیں ۔ اور میں نے ان کو منع بھی کیا تھا کہ مجھے ضرورت نہیں پر انہوں نے بولاکہ وہ گلٹی فیل کرتی رہیں گی اس لئے میں ان سے اپنی برتھ ڈے کا ایڈوانس گفٹ سمجھ کر لے لوں
مجھے کیا پتا؟
السلام علیکم سب کو
ناعمہ ، کتنے گھنٹے پڑھائی کا ٹارگٹ رکھا ہے روزانہ اور کتنا ہو پاتی ہے ؟
پھر تو کسی جن بابا کو حکم دینا پڑے گا اپیاپتا کروایا جائے!
عائشہ ، آپ کی ڈیٹ شیٹ بھی آنا تھی ناں ؟ تفصیل پلیز
ہاں یہ سوچا جاسکتا ہےایسا ضروری تو نہیں! آپ کہیں گی تو گھر سے بنا کر پیک کر کے گھومنے نکل جائیں گے اور وہیں کھائیں گے۔ یا کہیں گی تو واٹر فرنٹ جا کر وہاں کی گرل پر بنا لیں گئے۔
و علیکم السلام ، کیا حال ناعمہ ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
چاچو کیسے ہیں آپ اور ابھی تو آپ کو سونا ہو گا نا ؟و علیکم السلام میری طرف سے۔
تو اس کا دل کرے گا کہ آپ کے حصے کا بھی وہی کھا جائے ہی ہی ہیاگر اس وقت کسی کو معلوم ہو جائے کہ ہم نے ڈنر میں کیا بنا رکھا ہے اور کتنا لذیذ بنا ہے تو ۔۔۔ ۔۔۔
آپ اطمینان سے سوچیں تب تک ہم بون لیس چکن ڈی فروسٹ ہونے کو رکھ دیتے ہیں اور ریپ کا انتظام کر لیتے ہیں۔ہاں یہ سوچا جاسکتا ہے