کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اب ٹھیک ہے، وہ کیا ہے کہ کمپیوٹر بند کر کے دوبارہ سے کھولا ہے تو ربط بھی کُھل گیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
۔۔۔۔اراکین کی رفتار کو دیکھتے ہوئے سفارش کی جاتی ہے کہ یہ جتنے بھی بولنے والے ہیں ان سب پر ٹیکس لگایا جائے :happy: ۔ اراکین کی رفتار بتاتی ہے کہ صرف اسی ایک دھاگے کی ٹیکس آمدنی سے ہی اردو ویب کے تمام اخراجات مکمل ہو جایا کریں گے بلکہ مزید بھی بچ جائے گا اور وہ اتنا ہو گا کہ اس دھاگے کے غریب غربا میں تقسیم بھی کیا جا سکے ۔اس دھاگے کے غریب غرباء اپنا نام منتظمین اعلٰی کے پاس جمع کروا سکتے ہیں :happy:

اگر کچھ رقم جمع ہو گئی ہو تو مجھے 50 ہزار روپے کی سخت ضرورت ہے، بھجوا دیں۔ آپ کو دعائیں دوں گا۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ، صبح بخیر ، خیریت سے ہیں سب ؟
ایک روشن دن کا آغاز بہت ہی پیاری ہوا کے ساتھ ہو چکا ہے !
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:) :) :)

sdfg.jpg

:happy: :happy:
:happy::happy:
 
السلام علیکم ، صبح بخیر ، خیریت سے ہیں سب ؟
ایک روشن دن کا آغاز بہت ہی پیاری ہوا کے ساتھ ہو چکا ہے !
وعلیکم السلام

الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور کئی ہفتے پہلے کیئے گئے تصویروں کے وعدے کے انتظار میں دن گن رہے ہیں۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام

الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور کئی ہفتے پہلے کیئے گئے تصویروں کے وعدے کے انتظار میں دن گن رہے ہیں۔ :) :) :)

سعود بھائی ، بہت سی تصاویر جمع ہیں اگر آپ ہنٹس دے سکیں تو میں اپنی زنبیل سے ڈھونڈ نکال لاؤں ، اگر ایک ساتھ نہیں ہو سکا تو الگ الگ ہو جائے گا ، یہ ہفتہ بہت اچھا ہے میرا گولڈن ڈیز یعنی :happy:
 
سعود بھائی یہ تینوں کہاں ملے آپ کو ؟ :happy:
ان کو "باپو کے بندر" کہا جاتا ہے۔ اور باپو سے گاندھی جی مراد ہیں۔ ان بندروں کا پیغام یہ ہے کہ:

برا مت کہو!
برا مت دیکھو!!
برا مت سنو!!!

ویسے ان بندروں کا ذکر جاپان سے جڑا ہوا بھی مانا جاتا ہے اور ان تینوں کے جاپانی نام بھی ہیں۔ اس موضوع پر آپ ریسرچ کر کے ایک تندرست بلاگ پوسٹ بھی لکھ سکتی ہیں اور اپنے بھتیجا پارٹی سمیت دیگر سبھی بچوں کے لئے ایک معلوماتی کہانی بھی۔ :) :) :)
 
سعود بھائی ، بہت سی تصاویر جمع ہیں اگر آپ ہنٹس دے سکیں تو میں اپنی زنبیل سے ڈھونڈ نکال لاؤں ، اگر ایک ساتھ نہیں ہو سکا تو الگ الگ ہو جائے گا ، یہ ہفتہ بہت اچھا ہے میرا گولڈن ڈیز یعنی :happy:
آپ ڈراپ باکس کے کسی فولڈر میں رکھ دیں وہ ساری تصویریں اور فولڈر کا ربط ہمیں فراہم کرا دیں۔ آپ کو اپلوڈ وغیرہ کرنے کے بارے میں بھی سوچنے کی ضرورت نہیں کیوں کہ یہ کام ڈراپ باکس خود کر لے گا۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اور ہماری ڈیٹ شیٹ آ گئی ۔ 23 کو پہلا پیپر ہے ، پھر 26 کو پھر 31 کو پھر 3 کو اور آخری والا 8 کو ۔
زندگی کے مشکل ترین دن ۔ :yawn:

مبارک ہو ناعمہ :happy:
یہ تو بڑی پیاری ڈیٹ شیٹ ہے ایک دم حلوہ ڈیٹ شیٹ ہے ، 23 ، 26 ، 31 ، 3 اور 8 ، بہترین !
 
شمشاد

لائبریرین
آپ ڈراپ باکس کے کسی فولڈر میں رکھ دیں وہ ساری تصویریں اور فولڈر کا ربط ہمیں فراہم کرا دیں۔ آپ کو اپلوڈ وغیرہ کرنے کے بارے میں بھی سوچنے کی ضرورت نہیں کیوں کہ یہ کام ڈراپ باکس خود کر لے گا۔ :)

سعود بھائی یہ ڈراپ بکس کا ربط کہاں ہوتا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top