شمشاد
لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں بالکل ٹھیکوعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ
میں بھی ٹھیک ہوںمیں بالکل ٹھیک
آپ کیسی ہو
آج موجیں کیونکہ میں امی کے گھر ہوں ناںمیں بھی ٹھیک ہوں
کیا ہو رہا ہے آج
پھر تو آپ کی بہنوں کی شامت آگئی ہو گیآج موجیں کیونکہ میں امی کے گھر ہوں ناں
السلام علیکم
کیوں میں شور کر نے والی مشین ہو کیا
ہاں کر سکتی ہوں پر آپنے آپ سے تو نہیںمشین کیا چیز ہے، وہ تو بجلی سے چلتی ہو گی یا بیٹری سے اور تم ان دونوں کے بغیر بھی چل سکتی ہو، میرا مطلب ہے باتیں کر سکتی ہو۔
ارے نہیںپھر تو آپ کی بہنوں کی شامت آگئی ہو گی
امی کی طرف آئی ہوں ناںو علیکم السلام
لگتا ہے کچھ فرصت ملی ہے تمہیں۔
اچھا تو گھر کا کام کون کر تے ہیںارے نہیں
ایک بہن تو ویک اینڈ پہ چیریٹئ ورک کرتی ہے.. اور دوسری مجھ سے باتیں
امی خود ہی کر لیتی ہیں زیادہ کاماچھا تو گھر کا کام کون کر تے ہیں
اب مجھے جا نا ہے باجی کی مدد کر نی ہے
اللہ حافظ