جی بھیا عافیت ہی عافیت ہے ۔وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے ادی
امید کرتے ہیں آپ بھی بخیر و عافیت ہونگی
جی بھیا عافیت ہی عافیت ہے ۔وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے ادی
امید کرتے ہیں آپ بھی بخیر و عافیت ہونگی
امین بھائی کیسے مزاج ہیں؟
کتنے دن رہ گئے ہیں مراد پانے میں؟
مراد کا اندازہ بھی تو ہو گا ناں، کتنے مہینے رہ گئے ہیں؟
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔
السلام علیکم !
کوئی ہے ؟؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
بٹیا رانی اب چپ ہوجاؤ ۔
سب کچھ دیکھ سکتا ہوں ہوتے ہوئے
نہیں میں نہیں دیکھ سکتا میری بٹیا تجھے روتے ہوئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ذرا مسکرا دو
ہم تو آپ کو امتحانوں کی تیاری میں مصروف سمجھتے دعاگو رہے ۔ بٹیا رانی ۔وعلیکم السلام
آپ نے بھی مجھے مس نہیں کیا لالہ
میں نے تو اُن سے ایک سوال کیا ہے اُس میں میری شکایت لگانے والی کیا بات ہو سکتی ہےتمہاری کوئی شکایت لگانی ہو گی انہوں نے۔