وعلیکم السلام سعود بھیا ۔وعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں زین بھیا؟ اور سالگرہ کی کیا تیاریاں کر رکھی ہیں آپ نے؟
اللہ کا شکر ہے آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیا رانی؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اور آپ کو محفل کی سالگرہ کا علم نہیں تھا؟وعلیکم السلام سعود بھیا ۔
الحمداللہ۔ آپ سنائیںِ؟
مجھے تو معلوم بھی نہ تھا۔
بٹیا بخیر ہیں تو ان کے بھیا بھی۔اللہ کا شکر ہے آپ کیسے ہیں ؟
ٹھیک ہوں زین آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ؟؟؟
اچھا ہے ناں یہ ۔۔۔بٹیا بخیر ہیں تو ان کے بھیا بھی۔
اور نہیں تو کیا!اچھا ہے ناں یہ ۔۔۔
جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور نہیں تو کیا!
آج بٹیا رانی نے ڈنر میں کیا کھایا؟جی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ڈنر ۔۔ لوکی گوشت اور چاول ۔۔۔ حالانکہ آج تو سالگرہ پر کچھ اچھا ہونا چاہیے تھا ناں ؟آج بٹیا رانی نے ڈنر میں کیا کھایا؟
کھانا تو یہ بھی کچھ کم اچھا نہیں لیکن اس کی تصویر بھی تو بنانی چاہئے ناں۔ڈنر ۔۔ لوکی گوشت اور چاول ۔۔۔ حالانکہ آج تو سالگرہ پر کچھ اچھا ہونا چاہیے تھا ناں ؟
تصویر کل کے کھانے کی ۔۔ کیا کھائیں گے آپ؟کھانا تو یہ بھی کچھ کم اچھا نہیں لیکن اس کی تصویر بھی تو بنانی چاہئے ناں۔
وعلیکم السلام سعود بھیا ۔
الحمداللہ۔ آپ سنائیںِ؟
مجھے تو معلوم بھی نہ تھا۔