آپ اور سنجیدہ؟ کیوں مذاق کرتے ہیں بھیاہم بھی بخیر ہیں اور اب کالج جانے کے بارے میں سنجیدہ ہو رہے ہیں۔
السلام علیکم !کیا میں بھی آپ لوگوں کو جوائن کر سکتا ہوں!
السلام علیکم !کیا میں بھی آپ لوگوں کو جوائن کر سکتا ہوں!
ٹھیک ہے پھر "س" کو "ر" سے بدل لیں۔آپ اور سنجیدہ؟ کیوں مذاق کرتے ہیں بھیا
علیکم السلام۔ کیسے ہیں پیارے اور سالگرہ پر کیا کچھ کرنے والے ہیں؟السلام علیکم !
کیا میں بھی آپ لوگوں کو جوائن کر سکتا ہوں!
اتنی محنت کیوں کرتی ہیں کہ پاؤں جواب دے جائیں؟میں بالکل ٹھیک ہوں
ارے آج کل مجھے خود ہی لفٹ کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے ناں
ہی ہی ہی ہی ہی
ہاں یہ کچھ ٹھیک لگ رہا ہے ابٹھیک ہے پھر "س" کو "ر" سے بدل لیں۔
اتنی محنت کیوں کرتی ہیں کہ پاؤں جواب دے جائیں؟
آج پھر لنچ گول کر گئیں؟ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
کام کام اور بس کام