کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بہت اچھی :battingeyelashes: ۔ تھوڑی دیر پہلے یہاں کا جنریٹر بیک اپ سسٹم اڑ گیا ہے۔ سو گرمی کے مزے لے رہی ہوں۔ :dancing:
آپ کیسے ہیں اور مصروفیت کم ہوئی؟
پہلی لائن پر اظہار ہمدردی کریں یا کچھ اور، سمجھ میں نہیں آ رہا۔ :) :) :)
اور دوسری سطر تو جملہ معترضہ ہے۔ :) :) :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں آپ اور کیا کر رہی ہیں
الحمد اللہ۔ میں ٹھیک ہوں مقدس۔ آپ سنائیں۔ کیا ہو رہا ہے؟ بارشوں کا سلسلہ ختم ہو گیا؟
نہ پوچھیں کیا کر رہی ہوں؟ پہلی بار ہمارا بیک اپ سسٹم خراب ہوا ہے اور صرف پندرہ منٹ میں میں کم از کم بارہ گلاس پانی کے پی چکی ہوں بلا مبالغہ :jokingly:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
پہلی لائن پر اظہار ہمدردی کریں یا کچھ اور، سمجھ میں نہیں آ رہا۔ :) :) :)
اور دوسری سطر تو جملہ معترضہ ہے۔ :) :) :)
ہاہاہا۔ مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہی ویسے۔ :openmouthed:
کیوں جی۔ مجھ سے سبق حاصل کریں۔ مصروفیت میں بھی فارغ رہتی ہوں :cool3:
 
کس قسم کی باتیں ہو رہی ہیں۔ میں سمجھا کہ آپ کو ناراض کر دیا ہے سعود بھائی نے۔
اجی پیارے، ہماری مجال جو ہم ناراض کر سکیں؟ اس معاملے میں بٹیا رانی خود مختار ہیں۔ وہ جب چاہیں بھیا سے ناراض ہو جائیں۔ جب چاہیں دھمکیوں پر اتر آئیں۔ ہماری حالت تو بھیگے بلے سے بھی ابتر رہتی ہے۔ :) :) :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
پھر کیسی ریسرچر ہوئیں آپ؟ :) :) :)
ضروری نہیں ہے ناں کہ ہر ریسرچ آپ کو جواب تک لے جائے۔ کچھ تحقیقات لائف لانگ چلتی ہیں۔ ہو سکتا ہے ایک دن آپ اخبار اٹھائیں تو میرا انٹرویو پڑھنے کو ملے کہ جواب ڈھونڈ لیا :daydreaming:
لیجئے جناب بالآخر بجلی کا مسئلہ حل ہو گیا۔ الحمد اللہ۔
 

مقدس

لائبریرین
الحمد اللہ۔ میں ٹھیک ہوں مقدس۔ آپ سنائیں۔ کیا ہو رہا ہے؟ بارشوں کا سلسلہ ختم ہو گیا؟
نہ پوچھیں کیا کر رہی ہوں؟ پہلی بار ہمارا بیک اپ سسٹم خراب ہوا ہے اور صرف پندرہ منٹ میں میں کم از کم بارہ گلاس پانی کے پی چکی ہوں بلا مبالغہ :jokingly:

میں بالکل ٹھیک۔۔ بارشیں کہاں رکتی ہیں۔۔۔ آج کل تو زوروں پر ہیں۔۔ ابھی بھی بارش ہورہی ہے۔۔

افففف میں دن میں ایک گلاس پی لوں تو بڑی بات ہوتی ہے
 
ضروری نہیں ہے ناں کہ ہر ریسرچ آپ کو جواب تک لے جائے۔ کچھ تحقیقات لائف لانگ چلتی ہیں۔ ہو سکتا ہے ایک دن آپ اخبار اٹھائیں تو میرا انٹرویو پڑھنے کو ملے کہ جواب ڈھونڈ لیا :daydreaming:
لیجئے جناب بالآخر بجلی کا مسئلہ حل ہو گیا۔ الحمد اللہ۔
اور کیا خبر کہ اس اخبار کی "مدیر اعلیٰ" مقدس بٹیا ہوں اور وہ انٹرویو بذات خود بٹیا رانی کے بھیا نے لیا ہو۔ :) :) :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
میں بالکل ٹھیک۔۔ بارشیں کہاں رکتی ہیں۔۔۔ آج کل تو زوروں پر ہیں۔۔ ابھی بھی بارش ہورہی ہے۔۔

افففف میں دن میں ایک گلاس پی لوں تو بڑی بات ہوتی ہے
اس بار ہر جگہ ہی موسم کے مزاج نہیں مل رہے۔ :)
میں بھی نہیں پیتی۔ یہ تو بجلی جانے کی وجہ سے ہمارے آفس بوائے صاحب ایک کے بعد ایک گلاس پانی لا کر دیئے جا رہے تھے۔

اور کیا خبر کہ اس اخبار کی "مدیر اعلیٰ" مقدس بٹیا ہوں اور وہ انٹرویو بذات خود بٹیا رانی کے بھیا نے لیا ہو۔ :) :) :)
کیا خبر :)۔ یعنی وہ سرپرائز والی بات ختم ہو گئی؟ چلیں کوئی بات نہیں۔ مقدس آپ نے اپنے رپورٹر کو اچھی طرح بتانا ہے کہ میرا اچھا سا انٹرویو لیں اور پھر اس کو اپنے اخبار کے پہلے صفحے پر لگانا۔ ٹھیک؟
اور سعود بھائی آپ نے میری خوب خوب تعریفیں لکھنی ہیں ورنہ فائدہ کیا ہوا آپ کے انٹرویو لینے کا۔
 

مقدس

لائبریرین
اس بار ہر جگہ ہی موسم کے مزاج نہیں مل رہے۔ :)
میں بھی نہیں پیتی۔ یہ تو بجلی جانے کی وجہ سے ہمارے آفس بوائے صاحب ایک کے بعد ایک گلاس پانی لا کر دیئے جا رہے تھے۔


کیا خبر :)۔ یعنی وہ سرپرائز والی بات ختم ہو گئی؟ چلیں کوئی بات نہیں۔ مقدس آپ نے اپنے رپورٹر کو اچھی طرح بتانا ہے کہ میرا اچھا سا انٹرویو لیں اور پھر اس کو اپنے اخبار کے پہلے صفحے پر لگانا۔ ٹھیک؟
اور سعود بھائی آپ نے میری خوب خوب تعریفیں لکھنی ہیں ورنہ فائدہ کیا ہوا آپ کے انٹرویو لینے کا۔

:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
میرا نام دیکھ کر آپی نے انٹرویو دینے سے انکار کر دینا ہے کہ ابھی اتنا برا وقت نہیں آیا ان پر
نہیں بھاگوں گی۔ آخر کو آپی ہوں تو اپنی مرضی کی بات منوا لوں گی ناں۔
ناعمہ عزیز نے اگر مجھ سے میری ریسرچ کے بجائے شیلے اور کیٹس سے متعلق کچھ پوچھ لیا تو میرا کیا بنے گا :shock:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top