کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
سرخ نہ صحیح گلابی صحیح۔ :)
گلابی رنگ کا تو ایک کارڈ ہمارے سامنے پڑا ہے اور ہم اسے اٹھا کر دیکھ رہے ہیں تو اس پر بال پین سے لکھا ہے۔
"عروج بیوٹی پارلر"
اور کچھ تفصیل لکھی ہے۔

اس کا ایک وزیٹنگ کارڈ ہم نے بنایا تھا :)
 

تبسم

محفلین
جب جی کرے چالو کر لیں اور جب جی کر روک کر سستا لیں۔ :) :) :)
پہلے پڑھتولوں اُس کے بعد کہتی ہوں سستا لینا ہے کے نہیں ۔
ہم حساب کتاب میں ذرا کمزور ہیں۔
آپ ہی جوڑ لیں کتنے ہوتے ہیں :)
میں تو کامرس کی ہی ہوں حساب کتاب کر نے کے لیے آپ کو آپنے کھاتوں کی لسٹ مجھے دے نی ہو گی
 
سلامت باشید
جی سعود بھائی ، میں بھی یہی سوچ رہی تھی ۔ آج مینیو فرائیڈ رائس پر مشتمل تھا ؟
جی بٹی ارانی۔ در اصل دن میں دال بھی بنائی تھی لیکن اس کو فریج میں رکھنا بھول گئے اور آج گرمی بہت زیادہ تھی۔ لہٰذا شام میں گھر لوٹے تو پایا کہ دال اپنے انجام کو پہونچ چکی ہے۔ لہٰذا بچے ہوئے چاول کے ساتھ تجربہ کر کے فرائڈ رائس بنا ڈالا۔ :) :) :)
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم نایاب بھائی ، خیریت سے ہیں آپ ؟
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم جاری و ساری ہے محترم بہنا
خواہش و جنوں کا اسیر ہوتے محفل اردو کی مقتدر ہستیوں کے در پر
پلکوں سے دستک دے رہا ہوں اور ابھی بھی نامراد ٹھہرا ہوں ۔
آپ کیسی ہیں ۔ ؟
اللہ تعالی سدا آپ اور آپ کے والدین پر اپنی رحمت کا سایہ رکھے امین ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top