اشتیاق علی
لائبریرین
بہت خوب ۔ کہیں آپ نے تو یہ انڈہ گھوٹالہ تو نہیں کھا لیا۔کیوں کہ انھوں نے کوکنگ کے اسباق ایسے شیف سے لیے ہیں جو دو پکوانوں پر اتھارٹی ہیں۔۔۔ ایک تو ابلا انڈہ۔۔۔ دوم، نصف ابلا انڈہ۔
بہت خوب ۔ کہیں آپ نے تو یہ انڈہ گھوٹالہ تو نہیں کھا لیا۔کیوں کہ انھوں نے کوکنگ کے اسباق ایسے شیف سے لیے ہیں جو دو پکوانوں پر اتھارٹی ہیں۔۔۔ ایک تو ابلا انڈہ۔۔۔ دوم، نصف ابلا انڈہ۔
السلام علیکم
کیسے ہیں سب اور کیا ہو رہا ہے
میں بھی ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے
آپ کیسی ہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب اور کیا ہو رہا ہے
میں بھی ٹھیک ہوں
آپ کی کیا مصروفیات ہیں
میں ٹھیک ہوں بھائی پر مجھے کیا پتا میں تو یہ پہلی بار محفل کی سالگرہ دیکھ رہی ہوں پر کر تے کیا ہیں اس میں ۔میں نے آپ سے پہلے بھی پوچھا تھاناوعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور سالگرہ کی جشن میں آپ کیا ہنگامے کرنے والی ہیں؟
و علیکم السلام ۔ سب ٹھیک ہیں ۔ آپ سنائیے؟السلام علیکم
کیسے ہیں سب اور کیا ہو رہا ہے
ہم بھی تو کبھی محفل میں نئے ہی تھے۔ آپ سالگرہ والے زمرے میں جائیں تو وہاں پرانے سالوں کے بے شمار دھاگے مل جائیں گے جن سے اندازہ ہو جائے گا کہ کیا کچھ ہوتا آیا ہے۔ پھر آپ نئے آئیڈیاز کے ساتھ بھی آ سکتی ہیں۔میں ٹھیک ہوں بھائی پر مجھے کیا پتا میں تو یہ پہلی بار محفل کی سالگرہ دیکھ رہی ہوں پر کر تے کیا ہیں اس میں ۔میں نے آپ سے پہلے بھی پوچھا تھانا
میرے ساتھ کیا چلے گا بھای میں تو کام بھی تو نہیں کر تی ہوں وہی روز کی طرح کے کام کے علا وہ اور کیا ہو گا ۔مصروفیات تو بہت ہیں۔
اور کل سے مصروفیات ایک نیا موڑ لینے والی ہیں
آپ سنائیں کیا چلنگ۔
لوگ متوجہ ہوں!مصروفیات تو بہت ہیں۔
اور کل سے مصروفیات ایک نیا موڑ لینے والی ہیں
آپ سنائیں کیا چلنگ۔
افففففففففففففففففففففففففف اب مجھے وہ سارے دھاگے پڑھ نے ہوں گےہم بھی تو کبھی محفل میں نئے ہی تھے۔ آپ سالگرہ والے زمرے میں جائیں تو وہاں پرانے سالوں کے بے شمار دھاگے مل جائیں گے جن سے اندازہ ہو جائے گا کہ کیا کچھ ہوتا آیا ہے۔ پھر آپ نئے آئیڈیاز کے ساتھ بھی آ سکتی ہیں۔
میں تو جب سے سنائیے ہی جا رہی ہوں آپ سنائیے آپنے بارے میںو علیکم السلام ۔ سب ٹھیک ہیں ۔ آپ سنائیے؟
ٹھیک ہے بھائی ہو گئے پر ہو کر کر نا کیا ہےلوگ متوجہ ہوں!
سب خیریت تو ہے ناں۔ لگتا ہے فہیم بھائی کے بارے میں کافی مطمئن رائے رکھتے ہیں آپ۔لوگ متوجہ ہوں!
ہم نے صرف پڑھا ہی ہے۔میں تو جب سے سنائیے ہی جا رہی ہوں آپ سنائیے آپنے بارے میں
صرف عنوانات ہی پڑھ لیں اور جو دلچسپ لگے اس کو پورا پڑھ لیں۔افففففففففففففففففففففففففف اب مجھے وہ سارے دھاگے پڑھ نے ہوں گے
ٹھیک ہے بھائی ہو گئے پر ہو کر کر نا کیا ہے
اب ہم کو کیا پتا؟سب خیریت تو ہے ناں۔ لگتا ہے فہیم بھائی کے بارے میں کافی مطمئن رائے رکھتے ہیں آپ۔
افففففففففففففففففففففففففف اب مجھے وہ سارے دھاگے پڑھ نے ہوں گے
مگر آپ نے اوپر بڑا مطمئن ہو کر کہا ۔اب ہم کو کیا پتا؟