تبسم
محفلین
ٹھیک ہے اب شروع ہو جاتی ہوںصرف عنوانات ہی پڑھ لیں اور جو دلچسپ لگے اس کو پورا پڑھ لیں۔
ٹھیک ہے اب شروع ہو جاتی ہوںصرف عنوانات ہی پڑھ لیں اور جو دلچسپ لگے اس کو پورا پڑھ لیں۔
ہمارے اطمینان کا سبب تو اتنی ساری بٹیا رانیاں ہیں۔مگر آپ نے اوپر بڑا مطمئن ہو کر کہا ۔
میرے پاس وقت نہیں ہے اور یہاں پر تو ایک لڑی میں 20 سے 25 سے زیادہ صفیہ ہو تے ہیں ان سب کے پڑھ نے لگی تو کچھ بھی نہیں میرا کام تمام ہو جائے گاتو وہ کون سا مشکل کام ہے تمہارے لیے۔
یور ٹائم اسٹارٹس ناؤ!ٹھیک ہے اب شروع ہو جاتی ہوں
بہت خوب ۔ بڑی اچھی بات ہے پھر تو مطمئن ہونے میں۔ اتنی ساری بٹیا رانیوں کی دعائیں جو آپ کے ساتھ ہیں۔ہمارے اطمینان کا سبب تو اتنی ساری بٹیا رانیاں ہیں۔
اب آپ کو میرے بارے میں کیا پتا کر نا ہے کچھ پتا کر نا بھی ہے تو میری انٹرویو والی لڑی میں آکر پوچھ لیں میں بتا دوں گیہم نے صرف پڑھا ہی ہے۔
خیر آپ کی طبیعت بخیریت ہی چاہتے ہیں ۔ اور مزید کچھ اپنے بارے میں بتائیے؟
ارے ارے روکیں میں پہلے گپ شپ کر لے تی ہوں اُس کے بعد فون سے آکر پڑھ تی ہوںیور ٹائم اسٹارٹس ناؤ!
بہت شکریہ۔ جب وقت ملا تو ضرور آپ کا انٹرویو پڑھیں گے۔اب آپ کو میرے بارے میں کیا پتا کر نا ہے کچھ پتا کر نا بھی ہے تو میری انٹرویو والی لڑی میں آکر پوچھ لیں میں بتا دوں گی
ٹھیک ہے پھر یہ اسٹاپ کلاک آپ ہی سنبھالیں۔ارے ارے روکیں میں پہلے گپ شپ کر لے تی ہوں اُس کے بعد فون سے آکر پڑھ تی ہوں
آپ بھی یاد رکھیںدعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
اللہ حافظ و ناصر
میرے ساتھ کیا چلے گا بھای میں تو کام بھی تو نہیں کر تی ہوں وہی روز کی طرح کے کام کے علا وہ اور کیا ہو گا ۔
آپ کیا کیا مصرفیا ت ہیں کہیں آفس کی تو نہیں ہے نا
لیکن ان مصروفیات کا تعلق کسی سرخ چیز سے فی الوقت نہیں ہےلوگ متوجہ ہوں!
پر میں رکھ کر کیا کرؤں گیٹھیک ہے پھر یہ اسٹاپ کلاک آپ ہی سنبھالیں۔
یہ کچھ کچھ مطلب کتنے ہوں گےکچھ آفس کی اور کچھ گھر کی،
بس اسی طرح زندگی گزر رہی ہے
جب جی کرے چالو کر لیں اور جب جی کر روک کر سستا لیں۔پر میں رکھ کر کیا کرؤں گی
ہم حساب کتاب میں ذرا کمزور ہیں۔یہ کچھ کچھ مطلب کتنے ہوں گے
وہ تو مقدس بٹیا رانی آپ سے اپنی دھمکیوں کی نوک پر پوسٹ کروا لیں گی۔میں نے محفل کی سالگرہ کو لے کر کچھ تک بندیاں لکھنے کی کوشش کی تھی۔
لیکن بات یہ کہ جتنے لوگوں کی لسٹ ہم نے ترتیب دی تھی اس کا شاید 10 فیصد بھی نہیں لکھ پائے۔
گنتی کے چند ایک اراکین پر ہی لکھ پائے۔
اب سوچتے ہیں کہ ان کو پوسٹ کریں کہ نہیں
سرخ نہ صحیح گلابی صحیح۔لیکن ان مصروفیات کا تعلق کسی سرخ چیز سے فی الوقت نہیں ہے