فرحت کیانی
لائبریرین
اپیاااااااااااااااااا
ابھی تھوڑی دیر میں بتاتی ہوں ناں
اور سیدہ شگفتہ اپیا مجھے بھی سننی ہے کہانی ۔۔جلدی سے
اچھا عائشہ ایک اور کام بھی کرنا ہے آپ نے۔ جب جب شگفتہ سے بات ہو انہیں اس کہانی کا ریمائنڈر دینا ہے۔ یہ ہمیشہ بھول جاتی ہیں۔