کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی محمد امین بھائی ، آج صبح سے ہی جہاں قدم پہنچے وہاں بجلی نہیں ، گھر واپسی ہوئی تو بجلی نہیں ، شام کو سو کے اٹھی تو تھوڑی دیر بعد پھر بجلی غائب ، شکر ہے ابھی ہے :happy:
اپیا بجلی کے بغیر آپ کو نیند کیسے آئی ؟؟؟:p
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

میری نیند بہت اچھی ہے تراب بھائی اللہ کا شکر ، بہت ہی کم ایسا ہوتا ہے کہ مجھے دیر سے نیند آئے ورنہ میں بس ادھر تکیے پہ سر رکھا اور ایک منٹ یا زیادہ سے زیادہ چند منٹس کے اندر نیند کی پیاری وادی میں :happy:
 
واؤؤ ماشااللہ!!!
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں تو خیریت سے ہوں لیکن شہر کے حالات ٹھیک نہیں
آپ کیسی ہیں؟

جی زین بھائی ، خبریں دیکھ کر دل بہت خراب ہوتا ہے اللہ تعالٰی رحم فرمائے اور سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ، آمین
روز مرہ کے کام کیسے انجام کر پاتے ہیں سب پھر ؟ آج میں خبریں بھی نہیں دیکھ پائی ۔
 
زین

آمین
ہمارے معمولات تو زیادہ متاثر نہیں ہوتے البتہ عام فرد متاثر ہوتا ہے ۔
آج بھی ہزارہ قبیلے کے ایک فرد کو ہدف بناکر قتل کیا گیا ۔ ایک گاڑی پر بھی فائرنگ ہوئی لیکن اس میں بیٹھے تمام افراد محفوظ رہے ۔
تین ہفتوں سے اس قبیلے کے کوئی تیس افراد فرقے کی بنیاد پر مارے جاچکے ہیں
 
محمد امین

السلام علیکم ۔۔۔ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top