وعلیکم السلامالسلام علیکم، ہم ابھی ابھی کلاس سے فارغ ہو کر لوٹے ہیں لہٰذا اب محفل میں پائے جائیں گے، ان شاء اللہ۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسے ہیں پیارے؟وعلیکم السلام
سعود بھیا کیسے ہیں؟
آمین
ہمارے معمولات تو زیادہ متاثر نہیں ہوتے البتہ عام فرد متاثر ہوتا ہے ۔
آج بھی ہزارہ قبیلے کے ایک فرد کو ہدف بناکر قتل کیا گیا ۔ ایک گاڑی پر بھی فائرنگ ہوئی لیکن اس میں بیٹھے تمام افراد محفوظ رہے ۔
تین ہفتوں سے اس قبیلے کے کوئی تیس افراد فرقے کی بنیاد پر مارے جاچکے ہیں
ایسی دی تیسییہ تو آپ سعود بھائی سے پوچھیں ناں ناعمہ۔ کل انہوں نے اور عائشہ عزیز نے مجھے اتنی ساری باتیں نہیں بتائیں
وعلیکم السلام، کیسی ہیں دلاری بٹیا رانی؟السلام علیکم اور سب کو صبح بخیر
ایسے خفا نہیں ہوتے بھیا کی دلاری۔ اس سے خون خشک ہوتا ہے۔ آپ ایسا کریں کہ آ کر بھیا کے ساتھ پالک پنیر کھائیں۔ایسی دی تیسی
میں تو سونے کے لیے جا رہا ہوں کہ دو گھنٹے ہیں ابھی نیند پوری کرنے کے لیے۔
ایسے خفا نہیں ہوتے بھیا کی دلاری۔ اس سے خون خشک ہوتا ہے۔ آپ ایسا کریں کہ آ کر بھیا کے ساتھ پالک پنیر کھائیں۔
وعلیکم السلام، کیسی ہیں دلاری بٹیا رانی؟
ہمیں تو یاد بھی نہیں کہ کیا کچھ نہیں بتایا تھا ان کو۔ ویسے اتنا یاد ہے کہ کچھ باتیں رشوت کے معاملات طے نہ ہوپانے کے باعث نہیں بتائی گئی تھیں۔ پر وہ باتیں کیا تھیں، بالکل بھی یاد نہیں۔پہلے ہمیں وہ باتیں بتائیں جو فرحت اپیا کہہ رہی ہیں ، ہاں نہیں تو
و علیکم السلام اور صبح النور
آج کی کیا خبریں ہیں؟
ہم بھی الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ ہماری دلاری بٹیا رانی کا اگلا پرچہ کون سا ہوگا اور کب ہوگا؟میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
ہمیں تو یاد بھی نہیں کہ کیا کچھ نہیں بتایا تھا ان کو۔ ویسے اتنا یاد ہے کہ کچھ باتیں رشوت کے معاملات طے نہ ہوپانے کے باعث نہیں بتائی گئی تھیں۔ پر وہ باتیں کیا تھیں، بالکل بھی یاد نہیں۔
پھر ہم جواب دینے کو تیار ہیں، لیکن سوالات تو معلوم کیجئے کہ کیا تھے؟ہم رشوت دینے کو تیار ہیں
ہم بھی الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ ہماری دلاری بٹیا رانی کا اگلا پرچہ کون سا ہوگا اور کب ہوگا؟
پھر ہم جواب دینے کو تیار ہیں، لیکن سوالات تو معلوم کیجئے کہ کیا تھے؟