اوکے بھیا ریسٹ کریں اور محفل پر حاضری باقاعدگی سے دیں۔ابہی تو گیپ ہے نا بیچ میں!۔ ۔ ۔
ریسٹ کر رہا ہوں!
باقی مورننگ والے بہت اچھے ہوئے !
اور
ایوننگ کے پیپرز بلکل چینج ہیں!
حاضری تو کوئی نہیں لگاتا آجکل !اوکے بھیا ریسٹ کریں اور محفل پر حاضری باقاعدگی سے دیں۔
کیسے بھیا آپ؟؟
الحمد للہ ہم بخیر ہیں پیارے۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں؟کیسے بھیا آپ؟؟
بھیا میں بہت اچھا ہوں !الحمد للہ ہم بخیر ہیں پیارے۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں؟
جی چاچو !یہ کیا ہے بھئی ہیرو؟
جب تک میرا موبائل پورا چارج نہیں ہوجاتا میں یہیں ہوںیہ باقی کے اراکین کہاں گُم ہو گئے؟
اتنا ٹائم لگائے تو میں نے پورا چارج کیے بغیر ہی نکال دینا ہےاور چارج ہونے میں یہ مزید دو تین گھنٹے تو لگائے گا ہی۔
پھر کتنا غصہ اچھا ہوسکتا ہےاتنا غصہ اچھا نہیں ہوتا۔
بھلا میں کیوں بتاوں ؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیا رانی؟
بھلا میں کیوں بتاوں ؟
میں نے نہیں سنا مسکرائی جائیں بھیا