سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم ، صبح بخیر
السلام علیکم
ابن سعید بھیا اور سیدہ شگفتہ اپیا خاموش کیوں بیٹھے ہیں؟
ایک تو مجھے بلانا پڑتا ہے ورنہ سب لوگ خاموش بیٹھے رہتے ہیں کیا کروں میں ان بہنا اور بھیا لوگوں کا
ہممم م کچھ سوچنا پڑے گا ۔۔
مسکان بھی کوئی سننے کی چیز ہے بھلا؟میں نے نہیں سنا مسکرائی جائیں بھیا
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، صبح بخیر
ہم تھوڑی دیر قبل آپ سے کہنے والے تھے کہ ننھی پری اب فارغ ہو گئی ہیں لہٰذا کچھ کام ان کے ذمہ کیا جانا چاہیے۔آپ امتحانات کے بعد تھوڑا سا آرام کر لیں تو پھر آپ کے خاموش ہونے کا بھی منصوبہ موجود ہے
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ، صبح بخیر
اپیا بتا دیں سچی میں ۔۔آرام کرلیا میں نےو علیکم السلام ، کیا حال عائشہ
آپ امتحانات کے بعد تھوڑا سا آرام کر لیں تو پھر آپ کے خاموش ہونے کا بھی منصوبہ موجود ہے
منصوبہ کم سازش
یہ بھی نہیں سنا میں نےمسکان بھی کوئی سننے کی چیز ہے بھلا؟
تاکہ وہ ہمیں اور دوسروں کو تنگ کرنا بند کردیں ۔۔یہ ہی کہنا تھا ناں بھیا ؟وعلیکم السلام
ہم تھوڑی دیر قبل آپ سے کہنے والے تھے کہ ننھی پری اب فارغ ہو گئی ہیں لہٰذا کچھ کام ان کے ذمہ کیا جانا چاہیے۔
تو کوئی ایسی بات کہیں جو ننھی پری کو سنائی دے جائے؟یہ بھی نہیں سنا میں نے
وہ کام ایسا ہی ہوگا جس میں آپ کے پاس تنگ کرنے کے مواقع زیادہ ہاتھ آئیں گے۔تاکہ وہ ہمیں اور دوسروں کو تنگ کرنا بند کردیں ۔۔یہ ہی کہنا تھا ناں بھیا ؟
مگر !!! آپ سب کی ایسی قسمت کہاں؟
کہیں ؟تو کوئی ایسی بات کہیں جو ننھی پری کو سنائی دے جائے؟
وہی تو میں کہہ رہی تھی آپ کی ایسی قسمت کہاں بھیاوہ کام ایسا ہی ہوگا جس میں آپ کے پاس تنگ کرنے کے مواقع زیادہ ہاتھ آئیں گے۔
آپ کو تصویریں زیادہ پسند آئیں یا پھر ویڈیو؟
وہی تو میں کہہ رہی تھی آپ کی ایسی قسمت کہاں بھیا
ویڈیو ۔۔ آپ کو ڈر نہیں لگا بھیا ؟آپ کو تصویریں زیادہ پسند آئیں یا پھر ویڈیو؟
اپیا بتا دیں سچی میں ۔۔آرام کرلیا میں نے
ہم کو کیوں ڈر لگتا سوئیٹ بٹیا رانی۔ وہاں کئی ہزار لوگوں کی بھیڑ اکٹھا تھی واٹر فرنٹ پر اور ایک بوٹ پر فائر ورک چلائے جا رے تھے۔ویڈیو ۔۔ آپ کو ڈر نہیں لگا بھیا ؟
اوکے اپیاگریٹ
ٹھیک ہے عائشہ ، آپ ناشتہ کر لیں پہلے ، آج سے کام پھر سے جاری اور شروع کرتے ہیں ، یعنی کچھ گزشتہ سے پیوستہ اور کچھ نئے کام