پپو
محفلین
اب تو بھائی دھوپ نکل آئی ہے بارش صبح 6 بجے سے 9 بجے تک وقفہ وقفہ سے ہوئی تھیو علیکم السلام
پپو بھائی بارش کے مزے لے رہے ہیں۔
اب تو بھائی دھوپ نکل آئی ہے بارش صبح 6 بجے سے 9 بجے تک وقفہ وقفہ سے ہوئی تھیو علیکم السلام
پپو بھائی بارش کے مزے لے رہے ہیں۔
میں بہی اچھا ہوں !وعلیکم السلام چھوٹے بھیا
میں تو اچھی ہوں آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام بھیاسب سلام کرنے والوں کو
وعلیکم السلام
اور سب کو السلام علیکم
ابھی کوئی ہے یہاں کیا۔
ہاہاہاہاہاہاہاوعلیکم السلام بھیا
آپ کو ایک اور پیج کے لیے ٹیگ کروں ؟
کیا ہوا چھوٹے بھیا کیا آپ نے لینا ہے پیج ٹائپنگ کے لیے ؟ہاہاہاہاہاہاہا
ایک پیج کے لیے بھی پوچھو گی کیا ابوعلیکم السلام بھیا
آپ کو ایک اور پیج کے لیے ٹیگ کروں ؟
کیا ہوا چھوٹے بھیا کیا آپ نے لینا ہے پیج ٹائپنگ کے لیے ؟
تھینک یو بھیاایک پیج کے لیے بھی پوچھو گی کیا اب
اور کیسی ہو
کیا چل رہا ہے
یہ کس نے کہا !
تھینک یو بھیا
ہم لائبریری ویک سے پہلے یہ بک ختم کرلیں تو بہت اچھا لگے
میں اچھی ہوں آپ کو آج آفس سے چھٹی ہے بھیا ؟
اففف مجھے لگا ہفتہ ہےجی، آج سنڈے یعنی فنڈے ہے
سب خیر تو ہےاففف مجھے لگا ہفتہ ہے
السلام علیکم !
کیسے ہیں سب لوگ؟؟
و علیکم السلامسب سلام کرنے والوں کو
وعلیکم السلام
اور سب کو السلام علیکم
ابھی کوئی ہے یہاں کیا۔