کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں آج کل آفس، گھر اور لائبریری کے کاموں میں بزی ہوں۔۔ کل ہمارے گھر میں دعوت تھی۔۔ اتنا کچھ پکایا اور اتنا کام کیا کہ رات کو آواز بھی نکل رہی تھی تھکن کے مارے اور سو بھی نہیں سکی صحیح طرح۔۔ سارا جسم پین کر رہا تھا۔۔

او ہو، پھر تو ڈھیر سارا کام کرنا پڑا ہو گا۔ کوئی بات نہیں، اللہ برکت دینے والا ہے۔

اور آواز کیوں نہیں نکل رہی تھی؟ گلے میں بہت درد تھا کیا؟
 
مقدس

بھیا سچی میں بہت زیادہ تھا۔۔ درد نہیں ناں، تھکن کی وجہ سے بولا بھی نہیں جا رہا تھا۔۔
 
تبسم

محفلین
کیسی ہیں سارا آپی آپ
میں آج کل آفس، گھر اور لائبریری کے کاموں میں بزی ہوں۔۔ کل ہمارے گھر میں دعوت تھی۔۔ اتنا کچھ پکایا اور اتنا کام کیا کہ رات کو آواز بھی نکل رہی تھی تھکن کے مارے اور سو بھی نہیں سکی صحیح طرح۔۔ سارا جسم پین کر رہا تھا۔۔
ایک پین کیلر لے لے نا تھا نا سس سچ میں جب جسم پو را درد کر تا ہے نا نیند بھی ٹھیک سے نہیں آتی ہے میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہو تا ہے تب میں باجی کو سونے ہی نہیں دے تی ہوں اُن سے با تیں کر نے لگتی ہوں وہ کہتی ہیں تمہیہ نیند نہیں آرہی ہے گولی کھالو اور سوجاؤ اور مجھے بھی سونے دو
 
مقدس

لائبریرین
کیسی ہیں سارا آپی آپ

ایک پین کیلر لے لے نا تھا نا سس سچ میں جب جسم پو را درد کر تا ہے نا نیند بھی ٹھیک سے نہیں آتی ہے میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہو تا ہے تب میں باجی کو سونے ہی نہیں دے تی ہوں اُن سے با تیں کر نے لگتی ہوں وہ کہتی ہیں تمہیہ نیند نہیں آرہی ہے گولی کھالو اور سوجاؤ اور مجھے بھی سونے دو

میں نے دو بار اٹھ کر پین کلرز بھی لی تھی لیکن اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔۔ اور باتیں کرنا تو دور کی بات مجھے تو اس وقت کسی کی آواز بھی اچھی نہیں لگ رہی تھی۔۔ :(
 
پہر تورات تو نہت ہی مشکل سے کٹی ہوگی آپ کی
ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔۔ :)
آپ کیا کرتی ہو تبسم ۔۔ پڑھتی ہو ؟
میری پڑھئی مکمل ہو گئی ہے اب تو بس گھر میں بیٹھ کر مچھر مارہی ہوں :biggrin:
 
سارہ خان

محفلین

فہیم

لائبریرین
بات تو تمہاری ٹھیک ہے لیکن ہم یہاں نلکے والا پانی نہیں پیتے، اور ویسے بھی کون سا میں نے چائے خود بنانی ہوتی ہے۔
ایک بات بتائیں کیا وہاں لوگ آب زم زم کو ویسے ہی پینے کے علاوہ بھی یوز کرتے ہیں مطلب جیسے کسی مشروب کو بنانے وغیرہ میں۔ صرف پینے کی حد تک ہی۔
ظاہر ہے اس سے ہاتھ منہ تو دھونے سے رہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top