فہیم
لائبریرین
کیسے ہیں شمشاد بھائی آپو علیکم السلام
موسم کیسا چل رہا ہے آپ کی طرف
کیسے ہیں شمشاد بھائی آپو علیکم السلام
الحمد للہ
موسم اتنا گرم ہے کہ نلکے کے پانی میں چائے کی پتی ڈالو اور چائے تیار ہے۔
وعلیکم السلام مقدس ۔۔ کیا حال ہیں ؟السلام علیکم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں بالکل ٹھیک ہوں الحمدللہوعلیکم السلام مقدس ۔۔ کیا حال ہیں ؟
لگتا ہے عائشہ کہیں بزی شزی ہے ۔۔
میں بالکل ٹھیک الحمدللہ۔۔ کیا کر رہی ہو آپ اور کیسی ہووعلیکم السلام
مقدس سس کیسی ہیں آپ
السلام علیکم
کیسے ہیں سب
میں ابھی کچن کا کام ختم کر کے یہاں آئی ہوںمیں بالکل ٹھیک الحمدللہ۔۔ کیا کر رہی ہو آپ اور کیسی ہو
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
آپ تو پھر خوش ہونگے کہ چائے بنانے میں وقت نہیں لگ رہا ہوگا
میں آج کل آفس، گھر اور لائبریری کے کاموں میں بزی ہوں۔۔ کل ہمارے گھر میں دعوت تھی۔۔ اتنا کچھ پکایا اور اتنا کام کیا کہ رات کو آواز بھی نکل رہی تھی تھکن کے مارے اور سو بھی نہیں سکی صحیح طرح۔۔ سارا جسم پین کر رہا تھا۔۔میں ابھی کچن کا کام ختم کر کے یہاں آئی ہوں
آج کل آپ کہاں مصروف ہیں
السلام علیکم
السلام علیکم
کیسے ہیں سب
میں خاصی سست اور نالائق ہوں۔۔ ہی ہی ہی۔۔ عائشہ عزیز بہت کام کی بچی ہے۔۔ اس میں کوئی شک نہیںہاہاہا اچھا ۔۔ یار بہت کام کرنے والے لوگ ہو تم لوگ سچی میں
و علیکم السلام
میں الحمد للہ اچھا ہوں۔