کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
میرا مطلب ہے کے اسکول سے ہوں یا ماسٹرس کے ہوں دوسرے علاقوں کے ایس ساتھ ہوتے ہیں کے نہیں
نہیں بہنا بورڈ کے امتحان ایک کے بعد ایک ہوتے ہیں اور مجھے لگتا ہے ماسٹر کے سب سے آخر میں ہوتے ہیں سب سے پہلے شاید میٹرک وغیرہ کے ہوتے ہیں
 
تبسم

محفلین
نہیں بہنا بورڈ کے امتحان ایک کے بعد ایک ہوتے ہیں اور مجھے لگتا ہے ماسٹر کے سب سے آخر میں ہوتے ہیں سب سے پہلے شاید میٹرک وغیرہ کے ہوتے ہیں
ہاں میں بھی جان تی ہوں پر میں یہ نہیں کہے رہی ہوں جب آپ کے یہاں بورڈ کے امتحان ہوتے ہیں تو دوسرے شہروں میں بھی ہو تے ہیں یا نہیں
 
فرحت کیانی

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم

اوہو میں نے آپ کی آواز ابھی سنی عائشہ۔ :)
کیسی ہیں اور امتحان ختم ہو گئے؟ مجھے یقین ہے بہت اچھے پیپرز ہوئے ہوں گے اور ہمیشہ کی طرح بہترین نتیجہ سننے کو ملے گا ان شاءاللہ۔
وعلیکم السلام اپیا
میں اللہ جانے بہت گھبراہٹ ہورہی ہے
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہاں میں بھی جان تی ہوں پر میں یہ نہیں کہے رہی ہوں جب آپ کے یہاں بورڈ کے امتحان ہوتے ہیں تو دوسرے شہروں میں بھی ہو تے ہیں یا نہیں
تبسم ایک بورڈ میں جتنے شہر آتے ہیں ان کے امتحانات ایک ہی وقت میں ہوتے ہیں۔ ویسے کسی ایک کلاس کے لئے تمام بورڈز کے امتحانات تقریباً آگے پیچھے ہی ہوتے ہیں۔ جیسے میٹرک کا امتحان پورے ملک میں عموماً فروری، مارچ اور اپریل میں ہوتا ہے۔ پھر انٹر کی باری آتی ہے۔ اسی طرح بی اے اور آخر میں جولائی اگست میں ماسٹرز کے امتحان ہوتے ہیں عموماً۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top