تبسم
محفلین
ہاں آپی یہ بات تو مجھے بھی پتا ہے پر میں تو پوچھ رہی تھی کے آپ کے یہاں بھی ایک سات ہی ہو تے ہیں کے نہیں بورڈ کے ہوںرہے ہو توپورے پاک میں ہو تے ہیں کے نہیں یا ہر شہر والے آپنے حساب سے رکھتے ہیںتبسم ایک بورڈ میں جتنے شہر آتے ہیں ان کے امتحانات ایک ہی وقت میں ہوتے ہیں۔ ویسے کسی ایک کلاس کے لئے تمام بورڈز کے امتحانات تقریباً آگے پیچھے ہی ہوتے ہیں۔ جیسے میٹرک کا امتحان پورے ملک میں عموماً فروری، مارچ اور اپریل میں ہوتا ہے۔ پھر انٹر کی باری آتی ہے۔ اسی طرح بی اے اور آخر میں جولائی اگست میں ماسٹرز کے امتحان ہوتے ہیں عموماً۔