کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
فہیم بھیا "قواعد اردو" بک آپ نے بھی ٹائپ کی تھی ناں پلیز بتائیے گا وہ کہاں پوسٹ ہوئی ہے؟

جی وہ یہاں پوسٹ ہوئی وی ہے :)

اور وہ ہماری لکھی ہوئی تمام قیصرانی بھائی نے پوسٹ کی ہے۔
تم ٹائپنگ کرنے والا کے نام پوسٹ کے آخر میں دیکھ سکتی ہو۔
وہاں قیصرانی بھائی نے پوسٹ کرنے کے بعد لکھ دیا ہے۔
بشکریہ فلاں فلاں کرکے :)
 
عائشہ عزیز

بھیا پہلی پانچ پوسٹس کے نیچے تو کچھ نہیں لکھا وہ کس نے کی ہیں جہاں ان کی اپڈیٹ ہورہی تھی وہاں بھی پیجز 16 سے شروع کیے گئے ہیں مجھے دیکھنا تھا اس سے پہلے والے پیجز کس نے کیے ہیں۔
اس کے اسکین پیجز مل جائیں گے بھیا ؟
 
قیصرانی بھائی کی جن پوسٹس کے نیچے کچھ نہیں لکھا وہ انہوں نے خود ٹائپ کیے ہوئے ہیں۔
اور اپڈیٹ کا تو معلوم نہیں شروع کے کس نے کیے ہیں لیکن ٹائپنگ شروع کی کاشفی بھائی نے کی تھی انہوں نے تھریڈ بھی بنایا۔
اور پھر کافی عرصے بعد کام کرکے اسے مکمل کیا گیا۔

اس کا اسکین متن تم یہاں سے پی ڈی ایف کی شکل میں ڈاؤنلوڈ کرسکتی ہو۔
 
بھیا وہاں پیجز کے نمبر نہیں لکھے اس لیے مشکل ہورہی تھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top