عائشہ عزیز
لائبریرین
اچھی ہوں چاچومانو بلی کیسی ہو؟
نانی اماں کیسی ہے؟
ناعمہ بھی اچھی ہے۔
اچھی ہوں چاچومانو بلی کیسی ہو؟
نانی اماں کیسی ہے؟
جی کوئی دکھائی نہ دے تو پتہ کر لیتے ہیں ناں مقدسمیں بھی بہت اچھی ہوں آپ کی طرح
آپ دکھائی نہیں دے رہی تھیں ناں مجھے ، اس لیے پوچھا ۔۔ ہی ہی ہی
میں بالکل ٹھیک الحمدللہ
وعلیکم اسلامالسلام علیکم۔ ہم آج کی میٹنگ سے فارغ ہو گئے ہیں۔
شب بخیر!مبارک ہو جناب
ہمیں نیند آ رہی ہے
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔ اور میٹنگ بھی معمول والی رہی۔ آج پیش کرنے کے لئے ہمارے پاس بہت زیادہ مثبت نتائج نہیں تھے اس لئے مسائل پر ہی بات ہوئی۔وعلیکم اسلام
کیسے ہیں آپ؟
اور اج کی میٹنگ کیسی رہی ؟
تو تھریڈ لگانے کے بعد شب بخیر!لیکن مجھے تو ابھی ایک تھریڈ لگانا ہے
آہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر تو اچھا ہے کہ ختم ہوگئی
آج ڈنر میں کیا کھایا بٹیا رانی نے؟آہاں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ پھر تو اچھا ہے کہ ختم ہوگئی
آج بریانی، شامی کباب ، مٹن کڑاہی اور مینگو ڈیلائیٹآج ڈنر میں کیا کھایا بٹیا رانی نے؟
میں نے بنگالی ڈیش کھائی ہے مچھلی چاول اور بعد میں آم بھیآج بریانی، شامی کباب ، مٹن کڑاہی اور مینگو ڈیلائیٹ
آپ نے کیا کھانا ہے بھائی ؟
بٹیا نے اپنے بھیا کے حصے کا کیا کچھ کھایا؟آج بریانی، شامی کباب ، مٹن کڑاہی اور مینگو ڈیلائیٹ
آپ نے کیا کھانا ہے بھائی ؟
جزاک اللہ خیر!چلیں جی اب سونے جاتا ہوں لگا دیں ہیں تصویریں نورِ سحر کی
میں نے سب ہی کھایا بس یہ مینگو ڈیلائیٹ ذرا سا ۔۔ مجھے آم اچھے نہیں لگتےبٹیا نے اپنے بھیا کے حصے کا کیا کچھ کھایا؟
یہ ہوئی نا بات۔میں نے سب ہی کھایا بس یہ مینگو ڈیلائیٹ ذرا سا ۔۔ مجھے آم اچھے نہیں لگتے
میرا انعام ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟یہ ہوئی نا بات۔