کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
ہمارے جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ انشا اللہ زندگی رہی تو کل پھر ملاقات ہو گی ۔
سب لوگ اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
اللہ حافظ و ناصر۔
 
کیسے ہیں آپ لوگ ۔ سب خیریت تو ہے ناں؟
الحمد للہ! ہم بخیر ہیں۔ بس آپ سے ایک خدمت درکار ہے۔ در اصل "ابر رحمت" والا کور تھوڑی سی تبدیلی چاہتا ہے۔ جو کتاب ہمارے پاس محفوظ ہے وہ اس کی دوسری جلد ہے۔ لہٰذا عنوان اور مصنف کے نام کے درمیان "جلد دوم" لکھا جانا چاہئے۔ :) :) :)
 
ٹھیک ہے سعود بھائی ! کل انشا اللہ کر دوں گا یہ کام۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اپیا میں بہت تھکی ہوئی :)
اور ناں مجھے پوچھنا تھا کہ وہ حصہ دوم میں جو کتبات ہیں فارسی میں ، وہ ٹائپ کرنے ہیں ؟

آرام کیجیے عائشہ اچھی طرح سے ۔
جو ان میں سے ٹائپ کے قابل ہوں وہ ہوں گے پہلے شمشاد بھائی سے معلوم کر لیں انھوں نے ان میں سے کچھ ٹائپ کر دئیے تھے۔
(کتبات میں سے کچھ عربی میں ہیں اور کچھ فارسی میں بھی)
 
عائشہ عزیز

جی اپیا اایسے پیجز میں جو اردو میں لکھا تھا وہ چاچو نے کردیا ہے باقی فارسی اور عربی والے نہیں کیے یہ والے تو تصویر کے طور پر شامل کردیئے ہیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی اپیا اایسے پیجز میں جو اردو میں لکھا تھا وہ چاچو نے کردیا ہے باقی فارسی اور عربی والے نہیں کیے یہ والے تو تصویر کے طور پر شامل کردیئے ہیں۔

فورم پر فارسی اور عربی جاننے والے اراکین شاید یہ کام کر سکیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top