عائشہ عزیز
لائبریرین
یہ کچھ لوگوں کے تکیہ کلام تو ہمارے گلے پڑ گئے ہیں۔مجھے کیا پتا ؟
یہ کچھ لوگوں کے تکیہ کلام تو ہمارے گلے پڑ گئے ہیں۔مجھے کیا پتا ؟
روز ہی دیکھتی ہوگیکہاں دیکھا بھیا
ہاں شاید کالج نہیں جاتے ناں اب بھیاروز ہی دیکھتی ہوگی
تو کیا کالج میں گل ہی گل ہوتے ہیںہاں شاید کالج نہیں جاتے ناں اب بھیا
جی بھیا ہمارے کالج میں بہت مزے کی پھول ہوتے ہیں مالی بابا بہت اچھے ہیں ویسے اگر کیاری سے کوئی گزر جائے تو بہت غصہ ہوتے ہیں لیکن میں سمجھ سکتی ہوں انہوں نے پودوں کو پالا ہوتا ہے۔تو کیا کالج میں گل ہی گل ہوتے ہیں
جی بھیا ہمارے کالج میں بہت مزے کی پھول ہوتے ہیں مالی بابا بہت اچھے ہیں ویسے اگر کیاری سے کوئی گزر جائے تو بہت غصہ ہوتے ہیں لیکن میں سمجھ سکتی ہوں انہوں نے پودوں کو پالا ہوتا ہے۔
ارے نہیں بھیاااااااااایعنی تم پھولوں کو بھی کیری سمجھ کر۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ارے نہیں بھیاااااااااا
بلکہ میں بہت کم پھول توڑتی ہوں
مجھے کیا پتا ؟جب برش کریں تو کلی کرتے ہوئے گلا کھنکھار لیا کریں۔
اوکے بھیا بول دوں گی
آپ نہ مانیں، ہم نے تو کہا تھا کہ اس طرح گلے میں اٹکی ہوئی چیز نکل جائے گی۔مجھے کیا پتا ؟
میں کیوں آپ کی بات مانوں نقلچی بھیا
یہ نہیں نکلنے والے نہ ہمارے گلے سے اور نہ بھیا کے۔۔کچھ اور کرنا پڑے گاآپ نہ مانیں، ہم نے تو کہا تھا کہ اس طرح گلے میں اٹکی ہوئی چیز نکل جائے گی۔
اب یہ دن آگئے؟یہ نہیں نکلنے والے نہ ہمارے گلے سے اور نہ بھیا کے۔۔کچھ اور کرنا پڑے گا
دیکھا ناں اسی لیے تو کہہ رہی تھیاب یہ دن آگئے؟
دیکھا ناں اسی لیے تو کہہ رہی تھی
میرے تو گلے سے باہر ہی لٹکی ہے چاچو سعود بھیا سے پوچھ لیں انہوں نے علاج کروانا ہوگا۔یہ جو بھی چیز ہے گلے کے اندر لٹکی ہوئی ہے کہ گلے کے باہر لٹکی ہوئی ہے۔