کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ٹھیک کر لیا بھیا :)
میں نے بھی یہی سوچا لیکن کوئی گل تو ہے بھیا
ویسے گل کیا ہے ؟

گل کے گ پر اگر پیش مار دیا جائے تو وہ گُل بن جاتا ہے۔
اور میں سوچنگ کہ گُل کونسا ہوں۔

وہ تمباکو والا
وہ پٹھان بھائی والا جیسے کہ عمر گُل
یا وہ جو چراغ گُل ہوجاتا ہے

یا وہ گُل جو بہت مہکتا ہوا سا ہوتا ہے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
گل کے گ پر اگر پیش مار دیا جائے تو وہ گُل بن جاتا ہے۔
اور میں سوچنگ کہ گُل کونسا ہوں۔

وہ تمباکو والا
وہ پٹھان بھائی والا جیسے کہ عمر گُل
یا وہ جو چراغ گُل ہوجاتا ہے

یا وہ گُل جو بہت مہکتا ہوا سا ہوتا ہے :)
پھول والا گل بھیا :)
ویسے یہ تمباکو والا کونسا ؟
 

فہیم

لائبریرین
پھول والا گل بھیا :)
ویسے یہ تمباکو والا کونسا ؟

تمباکو والا وہ جو پتے کے تمباکو کو پیس کر بنایا جاتا ہے۔
کچھ لوگ اس سے دانت بھی مانچھتے ہیں:confused:

اور پھول والا گل تو واقعی ہے۔
تم نے دیکھنا ہے تو ذرا ارد گرد نظریں تو گھماؤ اور بتاؤ کیا دیکھا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top