ابن سعید
خادم
ہم کو کیا پتا؟آج اس دھاگے پر اتنے کم اراکین کیوں ہیں؟
ہم کو کیا پتا؟آج اس دھاگے پر اتنے کم اراکین کیوں ہیں؟
یہاں ایک جن بابا جو آگئے ہیں جن کو منتر آتے ہیں۔آج اس دھاگے پر اتنے کم اراکین کیوں ہیں؟
کون سے منتر؟یہاں ایک جن بابا جو آگئے ہیں جن کو منتر آتے ہیں۔
گشا ختم کرنے والے منتر اور کون سے ؟ ویسے آپ نے یہ نہیں پوچھا کہ جن بابا کون ہیں؟کون سے منتر؟
اور اس منتر نے کام کیا؟گشا ختم کرنے والے منتر اور کون سے ؟
ہم کو کیا پتا؟اور اس منتر نے کام کیا؟
یہاں ایک جن بابا جو آگئے ہیں جن کو منتر آتے ہیں۔
چاچو آپ کو کیوں منتر کی ضرورت پڑ گئی ؟ذرا مجھے ان منتروں والے جن بابا کا پتہ تو دینا۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
میں اپنا رات والا مختصر چکر مارلوں۔
اور اگر چکر چلانا ہو تووعلیکم السلام بھیا
یہ میرے سے اجازت لی جارہی ہے ناں ۔۔۔ گڈ بھیا ۔۔ اجازت ہے مار لیں چکر
مجھے اس سے پوچھنا ہے کہ کوئی نئے منتر آئے ہیں یا سب پرانے ہی ہیں۔چاچو آپ کو کیوں منتر کی ضرورت پڑ گئی ؟
پھر ہم کو کیا پتا؟ہم کو کیا پتا؟
کیسا چکر بھیا ؟اور اگر چکر چلانا ہو تو
کیا اس کی بھی اجازت مل جائے گی
یہ تو جن بابا ہی بتائیں گے ناںمجھے اس سے پوچھنا ہے کہ کوئی نئے منتر آئے ہیں یا سب پرانے ہی ہیں۔
جی چاچو وہ اچھی ہیں۔مانو بلی
نانی اماں کا کیا حال ہے؟
تو وہی تو پوچھ رہا ہوں، وہ جن بابا کون ہیں؟یہ تو جن بابا ہی بتائیں گے ناں
مجھے کیا پتا ؟؟؟یہ کچھ لوگوں کے تکیہ کلام تو ہمارے گلے پڑ گئے ہیں۔