ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔خیریت سے ہیں آپ سب؟
باقی سب کی صبح کیسی ہے یا کیسی تھی؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔خیریت سے ہیں آپ سب؟
باقی سب کی صبح کیسی ہے یا کیسی تھی؟
وعلیکم السلام اپیا
الحمدللہ میں اچھی ہوں
آپ کیسی ہیں ؟
ناشتہ ہوگیا ؟
وعلیکم السلام اپیا
الحمدللہ میں اچھی ہوں
آپ کیسی ہیں ؟
ناشتہ ہوگیا ؟
مجھے پہلے ہی پتا تھا بھیاہم کو کیا پتا؟
امید ہے چوہے کچھ دیر میں ختم ہوجائیں گے پھر تومیں بھی اچھی ہوں عائشہ۔ نہیں ابھی ناشتہ نہیں کیا ، کئی گھنٹوں سے یہیں ہوں لیکن اب بھوک سے پیٹ میں چوہوں کے پیچھے بلیاں بھی دوڑنا شروع ہو گئی ہیں
اپیا آج دل نہیں کررہا ناںعائشہ کا ناشتہ ہو گیا ؟
میں بھی اچھی ہوں عائشہ۔ نہیں ابھی ناشتہ نہیں کیا ، کئی گھنٹوں سے یہیں ہوں لیکن اب بھوک سے پیٹ میں چوہوں کے پیچھے بلیاں بھی دوڑنا شروع ہو گئی ہیں
امید ہے چوہے کچھ دیر میں ختم ہوجائیں گے پھر تو
لیکن بلیاں ۔۔۔
اپیا آج دل نہیں کررہا ناں
عائشہ ، وہ بلیاں ناں اس فونٹ میں ہمیشہ زندہ رہیں گی
بس یوں ہی اپیادل کیوں نہیں کر رہا ؟
آپ نہیں ناشتہ کریں گی تو چوہے اور بل یاں بھی نہ کریں کیا
وعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیا رانی؟ ویسے آپ کے لئے چند منٹوں کا ایک اسائنمنٹ ذاتی مکالمے میں موجود ہے جس کو کسی وقت فرصت نکال کر مکمل کر دیجئے گا۔
کیوں بٹیا رانی، آٹھ دس جملے لکھنے کے لئے آپ کو کتنا وقت درکار ہے؟
یہ چند منٹوں کا ہے سعود بھائی
بس یوں ہی اپیا
چوہے بلیاں چاہے نہ کریں لیں آپ ضرور کر لیں
کیوں بٹیا رانی، آٹھ دس جملے لکھنے کے لئے آپ کو کتنا وقت درکار ہے؟
اور وہ آٹھ دس جملے تیار کرنے کے لئے کتنا وقت درکار ہے؟صرف ایک منٹ ۔ ۔ ۔
افففف کبھی مجھے بھی اتنی زوروں کی بھوک لگے۔۔ پتا ہے اپیا میری فرینڈز کہتی ہیں تم روبوٹ جب میں ان سے پوچھتی ہوں کہ بھوک کیسے لگتی ؟اور آپ بھی کر لینا
اور یہ یونہی کو ذرا واضح کریں جس کی وجہ سے ناشتہ گول ہوا چاہتا ہے
میرا تو بس نہیں چل رہا بھوک کے مارے کہ میں انھی چوہے بلیوں کو ہی کھا جاؤں ، اتنی یاد آ رہی ہے ناشتے کی
اور وہ آٹھ دس جملے تیار کرنے کے لئے کتنا وقت درکار ہے؟